اسلام ون ایپلی کیشن
اسلام ون ایپلی کیشن پلے سٹور پر ہزاروں اسلامی ایپس موجود ہیں لیکن یہ واحد ایسی ایپ ہے جو مجھے بہت پسند ہے، اور میں بھی ہزاروں لوگوں کو یہ مشورہ دے چکا ہوں کہ اس ایپ کو انسٹال کریں، یہاں تک کہ اپنی اس ویب سائٹ نکتہ گائیڈنس کے علاوہ اپنے یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ میں اپنی ایپس میں بھی اس کا لنک دیتا ہوں۔ اسلام ون ایپلی کیشن کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو انگلش میں کئی تراجم…
View On WordPress







