167-خناس از وجیہہ سحر
خناس از وجیہہ سحر نام کتاب: خناسمصنفہ: وجیہہ سحرصنف: فکشن، ناول ، ماورائی، خوفناکصفحات:286ناشر: علی میاں پبلی کیشنزوجیہہ سحر صاحبہ سے دوسری ملاقات ان کے ناول خناس کے ذریعے ہوئی ہے۔ اس سے پہلے ان کے ناول کھجور کا درخت پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا جس پہ ہم نے خواتین مصنفات کے مہینے میں بلاگ پیش کیا تھا۔ کھجور کے درخت میں جہاں وجیہہ صاحبہ نے ایک انسان اور جن کے عشق کی داستان پیش کی تھی وہیں خناس کی کہانی…
View On WordPress












