سعودی عرب ثبوت پیش کر کے کہ لاپتہ صحافی قونصل خانہ سے چلے جانے کا ثبوت دے: ترک صدراردوغان
استنبول (ترکی): ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اس بات کا ثبوت دینا چاہیے کہ لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی قونصل خانہ واقع استنبول سے جا چکا تھا۔ اردوغان نے بدا پیسٹ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ جنرل قونصل خانہ میں خود داخل ہوا اور اگر وہ خود داخل ہوا اور اگر قونصل خ...













