دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں
دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں #aajkalpk #international #Qahira #miSAar #TowStates
قاہرہ میں تینوں وزرائے خارجہ اور تنظیم آزدی فلسطین کامشاورتی اجلاس، انٹیلی جنس سربراہان نے بھی شرکت کی
قاہرہ: قاہرہ میں مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ اور تنظیم آزدی فلسطین (پی ایل او)کی مجلس عاملہ کے سکریٹری کے درمیان مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان نے بھی شرکت کی۔
عرب ٹی وی کی معلومات کے مطابق اجلاس میں مسئلہ فلسطین سے متعلق خصوصی پیش رفت اور فلسطینی اراضی…
View On WordPress









