ہمیشہ خوشی اور اداسی کا ملا جلا سا احساس ہوتا ہے جب بھی کسی اچھی کتاب کے اختتام کو پہنچتا ہوں ... تھوڑا اداس ہو جاتا ہوں جب آخری چار پانچ صفحات رہ جاتے ہیں
کبھی کبھار تو میں کتاب رکھ دیتا ہوں اور اسے چند دنوں کے لیے پڑھنا مؤخر کر دیتا ہوں … مگر ، ہر وہ چیز جس کا آغاز ہو، اس کا اختتام بھی ہوتا ہے… چاہے وہ اچھی ہو یا بری ...
چاچا جی تارڑ کی ایک اور خوبصورت تخلیق ❤️
its always a bitter sweet feeling when you finish a good book ... I alway get sort of sad when I reach the last one 4-5 pages ..
sometimes I would even put it down and postpone reading it for a few days .. but alas everything that has a beginning has an end .. whether good or bad
another beautiful peice by Chacha Tarar ❤️











