کل بچوں کو یہ چیپٹر کروایا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے سبحان اللہ کیا عمدہ باتیں سیکھنے کو ملیں۔ ام ایمن کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خوبصورت الفاظ ۔ اور پھر مرد کتنی شادیاں کر سکتا ہے؟ عورت کی شادی، شادی کے بغیر بچوں کی پیدائش، شادی اور لڑکے لڑکی کی دوستی ، جنت میں جوڑے کیسے بنیں گے؟ اور گوروں کے متعلق بچوں نے کئی سوال اٹھائے جو شاید وہ آپ کی ماں سے یا کسی اور سے بھی نہی پوچھ سکتے تھے۔ الحمد للہ ، اللہ نے کچھ ذہنوں میں کائنات کے رب کا حکم ماننے اور اس کی مصلحتوں پر مطمئن رہنا سکھانے کا اچھا موقع فراہم کر دیا۔ #onlineclassesforkids #muslimkids #islamicstudies #myfirstquranforkids #seerat https://www.instagram.com/p/CVHRJb4rnCT/?utm_medium=tumblr












