Najeeb Najjar
Freelance Concept Artist
artstation instagram facebook linkedin
More from «Artstation» here
seen from Singapore
seen from United States
seen from United States
seen from Spain

seen from United States
seen from Germany
seen from China
seen from United Kingdom
seen from T1
seen from Tunisia

seen from Australia
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Germany
seen from United States

seen from Germany
Najeeb Najjar
Freelance Concept Artist
artstation instagram facebook linkedin
More from «Artstation» here
Dr Najeeb Notes
Najeeb Najjar
Environment concept artist/ Matte Painter
artstation facebook instagram linkedin
More from «Artstation» here
75 पूर्व नौकरशाहों ने लिखा सरकार को खुला पत्र, कहा-किसानों को प्रतिद्वंद्वी समझना सरकार बंद करे
75 पूर्व नौकरशाहों ने लिखा सरकार को खुला पत्र, कहा-किसानों को प्रतिद्वंद्वी समझना सरकार बंद करे
कॉन्स्टिट्यूशनल कंडक्ट ग्रुप (सीसीजी) में शामिल 75 पूर्व नौकरशाहों ने शुक्रवार को एक खुले पत्र में कहा कि नए कृषि कानूनों के खिलाफ किसानों के प्रदर्शन के प्रति केन्द्र सरकार का रवैया शुरुआत से ही प्रतिकूल और टकराव भरा रहा है। गैर-राजनीतिक किसानों को ‘ऐसे गैर-जिम्मेदार प्रतिद्वंद्वी के रूप में देखा जा रहा है जिनका उपहास किया जाना चाहिए, जिनकी छवि खराब की जानी चाहिए और जिन्हें हराया जाना…
View On WordPress
IPL 2020: Rashid Khan pays tribute to Najeeb Tarakai after SRH win over KXIP Image Source : IPLT20.COM Rashid Khan celebrates a KXIP wicket in Dubai on Thursday. Rashid Khan has been taking wickets at a canter at the ongoing…
مستعفی اور ناراض رکن صوبائی اسمبلی نجیب کو منانے کی تمام کوششیں ناکام، وزیراعظم نے کیا ہدایت کردی؟
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ایم این اے نجیب ہارون کو منانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے نجیب ہارون کا ہر قیمت پر منانے کی ہدایت کی ہے۔صدر عارف علوی،گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت اہم شخصیات نے نجیب ہارون سے رابطے کیے ہیں۔تاہم ان کی یہ تمام کوششیں ناکام جارہی ہیں کیونکہ نجیب ہارون اپنی ضد پر قائم ہیں اور انہوں نے استعفے واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کراچی کے سینئر رہنما کے استعفی دینے پر دیگر ناراض اراکین بھی حیران ہیں۔رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون عمران خان کے درینہ دوستوں میں سے ایک ہیں ۔پی ٹی آئی عہدیدار نجیب ہارون کے گھر کے باہر دھرنا بھی دے رہے ہیں اور ان سے استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔تاہم کورونا کے باعث نجیب ہارون گھر سے باہر نہیں نکلے ۔نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ حلقے،شہر اور ملک کے لیے کچھ نہ کر سکا اس لیے مستعفی ہوا ہوں۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور حلقہ 256 سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے والے محمد نجیب ہارون نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا استعفیٰ شیئر کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میں نے ’بوجھل دل کے ساتھ قومی اسمبلی سے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوادیا۔ استعفے کی وجوہات میں انہوں نے بتایا کہ وہ 20 ماہ کی مدت کے دوران اپنے حلقے یا شہر کراچی کے لیے کچھ نہ کرسکے اس لیے وہ اس پوزیشن کے حقدار نہیں۔استعفے میں نجیب ہارون نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے 20 ماہ اور پاکستان تحریک انصاف جو ہم نے مل کر بنائی تھی اس کے 24 سال بعد مجھے احساس ہوا کہ میں آپ کا اعتماد/بھروسہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے میں اپنے حلقے یا اپنے آبائی شہر کی بہتری کے لیے کچھ نہ کرسکا۔انہوں نے بتایا کہ میں حکومت کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد وہ 8 ماہ سے اس فیصلے پر غور کررہے تھے۔نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میں نے قومی خزانے سے ایک روپیہ نہیں لیا لیکن میرا ضمیر یہ کہتا ہے کہ میں اس پوزیشن پر رہنے کا حق دار نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے بانی رکن اور قومی اسمبلی تک پہنچنے والے فاؤنڈنگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے واحد رکن کی حیثیت سے میں آپ پر زور دیتا ہوں کہ میں جب تک زندہ رہوں پارٹی رکنیت میرے پاس رہے۔ Read the full article
Nice pic of this beautiful pink lip stick oh my!!! @vianne_najeeb_mua… Nice pic of this beautiful pink lip stick 💞 oh my!!! @vianne_najeeb_mua
Now all students can enjoy free access to 👨⚕️Dr. Najeeb Lectures. World's Most Popular Medical Lectures. Trusted by 80% of Medical, Dentistry, Nursing & Pharmacy students in 190 countries. Master Medical Sciences with Dr. Najeeb now for Vinnitsa National Medical University (VNMU) Students for Free! In Take Open for Vinnitsa National Medical University 👉Edufacts Consulting Pvt. Ltd. India For More Info Visit - www.edufacts.org 👈 For More Information 📞 - 1800-103-0079 Email - [email protected] ℹ️ Follow us Twitter- http://bit.ly/EdufactsIndiaPvtLtd YouTube - http://bit.ly/MbbsInUkraine #DrNajeebLectures #Najeeb #MedicalLectures #Intake2019 #VinnitsaNationalMedicalUniversity #MbbsAbroad #VinnytsiaNationalMedicalUniversity #MedicalUniversityInUkraine #StudyMedicine #VinnytsiaNationalMedicalUniversityFee #VinnytsiaNationalMedicalUniversityAdmission #MbbsAdmisisionInIndia #MbbsAdmissionInAbroad #MedicalCareer #MbbsInUkraine #Mbbs #neet #MbbsAdmissionConsultant #MbbsUkraine #StudyMBBSInUkraine #StudyMBBSinUkraineFee #MbbsInUkraineForIndian #MbbsFeeInUkraine #Neet2019 #LowCostMbbs #StudyAbroad #MbbsConsultants #MedicalStudents #Edufacts (at Ukraine) https://www.instagram.com/p/BxO9JBcJQp5/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1ijvtbbwst6z1