جمعرات کو پارلیمنٹ کامشترکہ اور جمعہ سے قومی اسمبلی کا باقاعدہ اجلاس طلب کرنا عمران حکومت کے زیر غور
اسلام آباد: حکومت صدر کے لازمی خطاب کے لیے جمعرات کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے علاوہ حکومت نے جمعہ سے نئی قومی اسمبلی کا باقاعدہ اجلاس بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وزیر خزانہ اسد عمر مالی سال کے باقی10ماہ کے لیے تصرفاتی بل پیش کریں گے۔ تاہم حز...

















