کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات - UG News
کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات – UG News
اردو گولڈ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کل سول ایوی ایشن نے 11 دن کی تاخیر کے بعد ایک لیٹر ایشو کر دیا ہے،بنیادی طور پر 11 دن کی تاخیر کے بعد جو لیٹر لکھا اس سے سول ایوی ایشن کا نان پروفیشنل رویہ عیاں ہو چکا ہے، سول ایوی ایشن نے اور انکے جو لوگ ہیں سب کو بتا دیا ہے کہ ہم لوگ کسی قسم کی صحیح تحقیقات نہیں کریں گے
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کل سول ایوی…
View On WordPress















