تعلیمی بورڈزکےپرائیویٹ طلبہ کو پروموٹ نہ کئے جانے کا امکان
اسلام آباد:ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے پرائیویٹ طلبہ کو پروموٹ نہ کئے جانے کا امکان ہے۔ بورڈز امتحانات میں شامل پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کیلئے بُری خبر آگئی،وفاقی وزیرتعلیم کی جانب سے پروموٹ نہ کرنے پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز اور 3ٹینکیل بورڈز میں تقریبا 40 لاکھ طالب علموں نے داخلے بھجوائے،ان میں پرائیویٹ امیدوار، سپلی،اکٹھے امتحانات…
View On WordPress








