NO COPYRIGHT MUSIC 2020 - LIQWYD - Sweet - MUSICA SIN COPYRIGHT - CC Mus...

#dc comics#dc#dc fanart#batman#bruce wayne#tim drake#batfam#dick grayson#batfamily

seen from Pakistan
seen from United States
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Russia

seen from Netherlands
seen from United States
seen from Tunisia
seen from United Kingdom
seen from Indonesia

seen from Canada
seen from United Kingdom
seen from Malaysia

seen from United States
seen from China
seen from United States
seen from Australia
seen from Australia
NO COPYRIGHT MUSIC 2020 - LIQWYD - Sweet - MUSICA SIN COPYRIGHT - CC Mus...
افغان حکومت اور طالبان میں معاملات ٹھیک ہونے لگے
کابل (جی سی این رپورٹ)افغان طالبان کی جانب سے 20 قیدی رہا کرنے کا اعلان، افغان حکومت کی جانب سے 100 طالبان قیدی رہا کیے جانے کے بعد افغان طالبان نے بھی کابل انتظامیہ کے 20 قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا، افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ''آج امارت اسلامیہ افغانستان، کابل انتظامیہ کے 20 قیدیوں کو رہا کرے گی اور انہیں قندھار میں انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے حوالے کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اپریل کو کابل حکومت کی جانب سے افغان طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔ افغانستان کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے کہا ہے کہ ان قیدیوں کو افغانستان کے صدر اشرف غنی کے 11 مارچ کے احکامات کے روشنی میں رہا کیا گیا، جو 'افغانستان میں امن لانے اور کرونا (کورونا) وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کا حصہ' ہے۔انہوں نے بتایا تھا کہ رہائی پانے والے قیدی اس فہرست کا حصہ ہیں جو طالبان کے تکنیکی وفد نے کابل میں افغانستان حکومت کے وفد کے ساتھ شیئر کی اور جو اجلاس میں بھی زیر بحث رہی تھی۔ طالبان کے ترجمان جاوید فیصل کا مزید کہنا تھا کہ ''ان رہا ہونے والے قیدیوں کی باقاعدہ جانچ پڑتال افغانستان کی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی نے کی ہے اور ان سے حلف لیا گیا ہے کہ وہ میدان جنگ میں دوبارہ نہیں جائیں گے۔دوحہ میں طالبان کے دفتر کی جانب سے بھی افغانستان کی حکومت کو یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رہا ہونے والے افراد دوبارہ جنگ میں نہیں جائیں گے''۔ 29یاد رہے کہ فروری 2020 کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور افغان طالبان کے مابین ایک تاریخی معاہدہ ہوا تھا، جس کے بعد یہ امید کی جارہی ہے کہ اس سے گذشتہ کئی برسوں سے شورش کے شکار ملک افغانستان میں امن کی راہیں کھلیں گی۔ Read the full article

To know more about SINP Latest Draw EOI programs and other eligibility requirements, contact our Immigration Expert Team.
know when next draw will release
Waaaw i love your blog ! ♥
ahhh thank you!! <3