Sub: Customs Valuation determined customs value of metal barsکسٹمز ویلیوایشن کی جانب سے میٹل بارز کی کسٹمز ویلیو مقرر
Sub: Customs Valuation determined customs value of metal barsکسٹمز ویلیوایشن کی جانب سے میٹل بارز کی کسٹمز ویلیو مقرر
کراچی ( سہیل رب ) ڈایکٹریٹ جنرل کسٹمز ویلیو ایشن نے ویلیو ایشن رولنگ نمبر 712/2015 کے ذریعے الائے اور نان الائے میٹل بارز کی کسٹمز ویلیو کا تعین کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز ویلیو ایشن کی جانب سے یورپ، شمالی امریکہ، ترکی، اور مشرق وسطی سے درآمد شدہ نان الائے سٹیل اور لوہے کی کسٹمز ویلیو 40 سے 45 ڈالر مقرر کی گئی۔جبکہ چائنہ سے درآمد شدہ نان الائے سٹیل کی کسٹمز ویلیو 45ڈالر اور الائے سٹیل بارز کی…
View On WordPress