Single Plug Poin 13Amp 2xUsb @usb @malaysia @homestay @Renovation #seafty https://www.instagram.com/p/CD7Eo5knFBO/?igshid=iqi5v2u1baq1
seen from China

seen from Malaysia
seen from Italy
seen from China

seen from Japan

seen from United States

seen from India
seen from United Kingdom

seen from United States

seen from Japan

seen from Malaysia

seen from Singapore
seen from China
seen from United States

seen from Japan
seen from United States
seen from Italy
seen from Yemen
seen from United States
seen from United States
Single Plug Poin 13Amp 2xUsb @usb @malaysia @homestay @Renovation #seafty https://www.instagram.com/p/CD7Eo5knFBO/?igshid=iqi5v2u1baq1
افغان سفارتخانے کے حکام کی جی ایچ کیو طلبی ، 76 دہشتگردوں کی فہرست دے دی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق افغان سفارتخانے کے حکام کو راولپنڈی میں جی ایچ کیو طلب کیا گیا اور افغانستان میں چھپے ہوئے چھہتر دہشت گردوں کی فہرست ان کے حوالے کی گئی ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کے مطابق افغان سفارتی اہلکاروں کو جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی طلب کیا گیا، جہاں انہیں افغانستان میں پناہ لینے والے 76 دہشتگردوں کی فہرست فراہم کی گئی، پاک فوج نے افغان حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں اورانہیں پاکستان کے حوالے کیا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق افغان سفارتخانے کے حکام کو راولپنڈی میں جی ایچ کیو طلب کیا گیا اور افغانستان میں چھپے ہوئے چھہتر دہشت گردوں کی فہرست ان کے حوالے کی گئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سفارتکار سے کہا گیا ہے کہ افغانستان ان افراد کے خلاف فوری کارروائی کرے اور انہیں گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کیا جائے ۔ اس سے قبل بھی ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکا کہنا تھا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہورہی ہے لیکن ہم ملک کا تحفظ کرتے ہوئے ان حملوں کا بھرپور جواب دیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 5 روز کے دوران ملک کے مخلتف شہروں میں دہشتگردی کی ہولناک کارروائیوں میں 110سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، ان میں اعلیٰ ترین پولیس اہلکار اور جج بھی شامل ہیں۔