چترال، دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلہ کل منعقد کیا جائیگا ، تیاریاں مکمل
چترال، دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلہ کل منعقد کیا جائیگا ، تیاریاں مکمل #shandoor #polofestival #chitral #aajkalpk
چترال: دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلہ کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
شندور کے مقام پر گھوڑے اور دیگر سامان پہنچا یا گیا ہے جہاں ہفتے یعنی 7 سے 9 جولائی تک تین روزہ شندور میلہ منعقد کیا جائے گا۔ امسال سیکورٹی کی ذمہ داری چترال سکاؤٹس کو سونپی گئی ہے جہاں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کے نگرانی میں چترال سکاؤٹس کے افسران اور جوانوں نے سیکورٹی کی ذمہ داری سنبالی…
View On WordPress








