کینیا: گائے کے دودھ کے ساتھ پینا ہو گا اس کا خون......آخر کیوں
کینیا: گائے کے دودھ کے ساتھ پینا ہو گا اس کا خون......آخر کیوں #aajkalpk #international #Kenya #youngcow #beautifulbabies
دنیا بھر میں کھانے پینے کے حوالے سے ایسی انوکھی روایات پائی جاتی ہیں جو دیگر افراد کے لیے حیران کن ہوتی ہیں، لیکن بعض روایات ایسی بھی ہوتی ہیں جو دیگر افراد کو کراہیت میں مبتلا کرسکتی ہیں۔
کینیا میں ایسی ہی ایک روایت گائے کا خون پینے کی ہے۔
افریقی ملک کینیا میں یہ روایت صدیوں پرانی ہے، صدیوں قبل مختلف خانہ بدوش قبائل جب صحراؤں میں سفر کرتے تھے تو پانی اور خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے گائے کا…