تاجران ایس آراو 608 ختم کرنے پرزورنہ دیں، تجاویزاورسفارشات بنا لیں ایس آراو کا حصہ بنا دینگے، حکومتی پیشکش
تاجران ایس آراو 608 ختم کرنے پرزورنہ دیں، تجاویزاورسفارشات بنا لیں ایس آراو کا حصہ بنا دینگے، حکومتی پیشکش
اسلام آباد ( محمد فیضان ) حکومت نے تاجروں کو پیش کش کی ہے کہ وہ ایس آراو 608کو ختم کر نے پر زور نہ دیں اسے رہنے دیں تاجر مل کر سفارشا ت بنا لیں تاجر و ں کی تجا و یزاور سفارشات کو ایس آر او کا حصہ بنا دیتے ہیں ۔دوسری جانب حکومت نے ہڑ تال کو غیر مو ثر بنانے کے حوالے سے تاجروں اور چیمبرز کے درمیان اتحاد کو ختم کر انے کی کوششیں بھی ساتھ ساتھ شروع کر دی ہیں۔ اس ضمن میں حمزہ شہباز شریف جنھوں نے پہلے…
View On WordPress