مغرب میں ہمارا ہمسایہ ملک پراکسی گیم کھیل رہا ہے: جنرل بپن راوت
نئی دہلی: ( ایجنسی) فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں غیرقانونی طور پر بنگلہ دیش سے ہونے والی دراندازی کے بارے میں پاکستان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اس میں مغربی ہمسائے کا ہاتھ ہے اور اسے چین کی بھی حمایت حاصل ہے۔جنرل راوت نے پاکستان یا چین کا نام نہیں لیا تاہم ان کا کہ...













