ڈرون حملہ میں حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر سمیت دو ہلاک
اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں بدھ کے روز ایک امریکی ڈرون حملے میں کم ا زکم دو افراد ہلاک ہو گئے۔ بے پائلٹ طیارے نے اورکزئی ایجنسی میں جن مشتبہ انتہاپسندوں کے کمپاونڈ میں دو میزائل داغے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک کے ایک کمانڈر کا تھا ۔ اور وہ...








