کراچی کو گیس اور بجلی کی فراہمی میں بہتری کی یقین دہانی کرائی جائے کراچی: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے صنعت کاروں کو ہفتہ وار گیس کا تعطیل ختم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہر کی طلب کو پورا کرنے کے لیے 211 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بحالی پر کام کر رہی ہے۔













