انا کی جنگ میں جاناں
غلط بھی ٹھیک ہوتا ہے
مگر یہ جنگ کیسی ہے
تم ہی میرے مقابل ہو
چلو ہم جیت کی خواہش
تم پہ وار دیتے ہیں
چلو ہم ہار جاتے ہیں
چلو ہم ہار جاتے ہیں
seen from China

seen from United States
seen from United States
seen from China
seen from United States
seen from United States

seen from Netherlands
seen from Germany
seen from China

seen from China
seen from United States
seen from United States

seen from Germany
seen from Türkiye

seen from Malaysia

seen from Russia
seen from Germany

seen from United States

seen from T1

seen from United States
انا کی جنگ میں جاناں
غلط بھی ٹھیک ہوتا ہے
مگر یہ جنگ کیسی ہے
تم ہی میرے مقابل ہو
چلو ہم جیت کی خواہش
تم پہ وار دیتے ہیں
چلو ہم ہار جاتے ہیں
چلو ہم ہار جاتے ہیں
Aaaaaa Hamesha Der kardeta hoon main is so ugh *knives through my heart*
Hey fatima translate ‘tere tatto’n mein aag lagay’ into English for the whole world to see ehehe hehehehe (and that is not directed at you or anyone else ashdhfjfjfkagshd I thought it was funny and love u, hope you’re doing good!!)
jhgfghj nums why are you like this jkhgfg but that means “may your poop catch fire” and that reminds me of diarrhea tbh
send me a word and i’ll translate it to my native language
یہاں کسی کو بھی حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملےاور ہم کو تو نہ ملا
ﺣﯿﺮﺕ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺳﻮﭺ ﭘﺮ
ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮧ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ
انسان ایک ہی دریا میں دوبارہ نہی اُتر سکتا۔ ہم بہت کہتے ہیں کہ فلاں ہمارے بچپن کا دوست ہے،ہمارے بڑے اچھے دن گزرے…لیکن آپ کے دوست وہی ہوتے ہیں جو آج حال میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ جو پیچھے رہ جاتے ہیں ، ان سے آج ملو تو ان کے خیالات اور رہن سہن آپ جیسا نہی ہوتا۔ آپ کے درمیان محبت اور اپنائیت بے شک ویسی رہے مگر کچھ ہے جو بدل جاتا ہے کچھ کامن نہی رہتا۔
Source:mein anmol
آؤ کسی کے ذکر سے پائیں سکونِ دل
آؤ کسی کے یاد میں آنکھوں کو تر کریں
Dedicated to sidhart shukla💔
ہمارا ذہن جب موجودہ تکلیف دہ زندگی کو برداشت نہی کر سکتا تو وہ ہمیں فرار کی راہ دکھا تا ہے۔وہ کہتا ہے کہ ابھی تم خوش نہی ہو تو اسکی وجہ فلاں چیز کی کمی ہے۔ تمہاری نا خوشی کی وجہ یہ ہے کہ تمہارے بچے نہی ہیں۔یا بیٹا نہی ہے، یا تمہارے پاس اچھی نوکری نہی ہے، یا تمہارے پاس پیسہ نہی ہے یا اچھا گھر نہی ہے،یا تمہاری شادی نہی ہو پا رہی، یہی وجہ ہے کہ تم اداس ہو، اور بے رونق زندگی گزار رہے ہو۔ اگر تمہیں یہ مل جائے تو تم خوش ہو گے۔
لیکن ایسا نہی ہوتا، وہ چیز نہ ملے ہم تب بھی نا خوش رہتے ہیں، مل جائے تب بھی وہ اپنی رعنائی کھو دیتی ہے یا ہم اپنی رعنائی کھو دیتے ہیں۔ کوئی ایک کمی ہے ہم سب کی زندگیوں میں جس کے پورا ہونے کہ ہم سب منتظر ہیں۔