When & Why Darud o Salam (before-after salah) Started? (Ar/Ur/Pst/En)
When & Why Darud o Salam (before-after salah) Started? (Ar/Ur/Pst/En)
ترجمہ آذان کے بعد مؤذنوں نے جو نئی چیز ایجاد کی ہے؛۔ تکلمہ؛ اذان دینے والوں نے صبح اور جمعہ کی آذان کے علاوہ پانچوں فرائض کی آذان کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ وسلام شروع کردیا۔ مگر صبح ااور جمعہ کی آذانوں سے پہلے صلاۃ وسلام پڑھتے تھے مگر مغرب کی اذان کے بعد یا پہلے وقت کے تنگ ہونے کی وجہ سے صلاۃ و سلام نہ پڑھتے تھے، اس کی ابتداء سلطان الناصر صلاح الدین ابوالمظفر یوسف بن ایوب…
View On WordPress










