نجم الحسین شانتو تمام فارمیٹس میں بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کہا کہ اس نے سابق کپتان شکیب الحسن کی دستیابی سے متعلق غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اگلے سال کے لیے بلے باز نجم الحسین شانتو کو تینوں فارمیٹس میں کپتان مقرر کیا ہے۔ شانتو، جنہوں نے دسمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بنگلہ دیش کی قیادت کی تھی، جون میں کیریبین اور امریکہ میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بنگلہ دیش کی کپتانی میں تبدیلی کی…
View On WordPress










