d e v o n

No title available
Aqua Utopia|海の底で記憶を紡ぐ
trying on a metaphor
NASA
official daine visual archive
untitled
he wasn't even looking at me and he found me
Mike Driver

Janaina Medeiros
Claire Keane
cherry valley forever

ellievsbear

JVL
TVSTRANGERTHINGS
RMH
ojovivo
Show & Tell

blake kathryn
Noah Kahan
seen from Russia
seen from United States

seen from United States

seen from Malaysia
seen from United States

seen from China
seen from France

seen from United States
seen from Malaysia
seen from United States
seen from Indonesia
seen from Venezuela

seen from United States

seen from United Kingdom

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
@daniyalnoor
موت خاموشی ہے، چپ رہنے سے چپ لگ جائے گی
زندگی آواز ہے۔۔۔ باتیں کرو، باتیں کرو
جو نہیں سنتے ہیں اُن کو بھی سناؤ اپنی بات
جو نہیں ملتے ہیں اُن سے بھی ملاقاتیں کرو
احمد مشتاق
ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تُو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے
Beautiful Love, Wonderful Life (2019)
Cheong Ah and Jun Hwi - Hands
تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچتا تھا
میں نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیا
درد رکھنا ہے تو پھر دیدہء نم کیا رکھنا۔۔۔
Pakistan
جو سیکــھنی ہو زُبانِ سُکوت، بِــــسم اللّٰہ
خـموشــیوں کے مُکـمل لُـغات ہیں ہـم لوگ
کـہانــیوں کے وہ کِـــردار جو لکـھے نہ گئے
خـبر سے حذف شُدہ واقعات ہیں ہـــم لوگ
Main raha umr bhar judaa khud se,
Yaad main khud ko umr bhar aaya.
Jaun Elia
الله آپ کو دنيا و آخرت كی تمام خيريں دے
آپ کی عبادات اور دُعاوں ميں وہ قبوليت دے جو اُس کے خاص عرشی خزانوں ميں ھے
عيد مبارك❣
Aerial view of Karachi 😍
میں جانتا ہوں کہ تُو غیر ہے، مگر یونہی..
main janta hoon k tu ghair hai, magar yunhi..
ظلمتِ شب کے بہت دور حوالے جاتے
ہم کہاں ڈھونڈنے بے سود اُجالے جاتے
بے بصر لوگ اکٹھے تھے درِ جاناں پر
دیکھنے جاتے مگر دیکھنے والے جاتے
اچھا ہوتا جو زمانے کی طرح سوچتے ہم
روگ سینے میں محبت کے نہ پالے جاتے
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔ
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
اسد اعوان
کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے
بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے
اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور
پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے
یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر
اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے
ان آنسوؤں کے ساتھ بصارت ہی بہہ نہ جائے
اتنا نہ رو اے دیدہء تر دیکھنا بھی ہے
ممکن نہیں ہے اس کو لگاتار دیکھنا
رک رک کے اس کو دیکھ اگر دیکھنا بھی ہے
اس آس پر کھڑے ہیں کہ اک بار یوسفی
اس نے ذرا پلٹ کے ادھر دیکھنا بھی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
اشرف یوسفی💔
میں جو کہتا ہوں کہ مرتا ہوں تو فرماتے ہیں
کارِ دنیا نہ رکے گا ترے مر جانے سے
اکبر الہ آبادی💔