Hazrat Moosa Alaihissalam | حضرت موسیٰ علیہ السلام کے 12 چشمے
Sweet Seals For You, Always

Love Begins
untitled
Cosimo Galluzzi
let's talk about Bridgerton tea, my ask is open

if i look back, i am lost

No title available
🪼
★
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
hello vonnie

izzy's playlists!

roma★

oozey mess
noise dept.
No title available
Noah Kahan
art blog(derogatory)

pixel skylines

@theartofmadeline

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Venezuela

seen from Costa Rica
seen from Costa Rica

seen from Syria

seen from Ukraine

seen from Türkiye
seen from Ireland

seen from Türkiye

seen from United States
seen from Germany
seen from Costa Rica
seen from United States

seen from Vietnam

seen from United States
seen from United States
seen from United States
@designersdare
Hazrat Moosa Alaihissalam | حضرت موسیٰ علیہ السلام کے 12 چشمے
The Best Mimicry of Imran Khan Shahbaz Sharif and Bilawal Bhutto | Top 3 Mimicries This young boy mimics Imran Khan, Shahbaz Sharif and Bilalwal Bhutto in a ...
The Best Mimicry of Imran Khan Shahbaz Sharif and Bilawal Bhutto | Top 3 Mimicries This young boy mimics Imran Khan, Shahbaz Sharif and Bilalwal Bhutto in a ...
شمالی وزیرستان میں موجود بے پناہ معدنیات پاکستان کی تقدیر بدل سکتے ہیں.
شمالی وزیرستان میں موجود بے پناہ معدنیات پاکستان کی تقدیر بدل سکتے ہیں.
http://www.firstnewspk.com/wp-content/uploads/2015/11/Oil-and-gasgoldcopper-and-other-reserves-in-North-Waziristan.mp4
View On WordPress
بھارتیوں کی پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
بھارتیوں کی پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
http://www.firstnewspk.com/wp-content/uploads/2015/11/12210151_1150924164937210_575038087_n.mp4 بھارتیوں کی پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
View On WordPress
کینیڈا کا نیا وزیراعظم اسرائیل کا حامی نکلا؟
کینیڈا کا نیا وزیراعظم اسرائیل کا حامی نکلا؟
http://www.firstnewspk.com/wp-content/uploads/2015/11/justin-trnadeu-final.mp4 کینیڈا کا نیا وزیراعظم اسرائیل کا حامی نکلا؟
View On WordPress
Let Us Help Imran Khan in Building Hospitals in Pakistan
Let Us Help Imran Khan in Building Hospitals in Pakistan
http://www.firstnewspk.com/wp-content/uploads/2015/11/11991959_176499822695984_1378395287_n.mp4 Let Us Help Imran Khan in Building Hospitals in Pakistan
View On WordPress
عوام کے ہاتھوں ڈاکو کی چھترول .....
عوام کے ہاتھوں ڈاکو کی چھترول …..
http://www.firstnewspk.com/wp-content/uploads/2015/11/07NOV15-FSD-DOCAIT-ARREST-03PM.mp4
View On WordPress
سعودی عرب میں ملازمتیں کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خوشخبری سعودی عرب میں ملازمتیں کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خوشخبری‘تین ماہ تک تنخواہ ادا نہ کرنے والے کمپنی کے ملازمین کفیل بدلنے کے مجازہونگے ریاض(اردو ویوز۔۔۔۔۔۔03نومبر2015)سعودی عرب میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم پاکستانی اور دیگر تارکین وطن کے کے لیے خوشخبری ہے کہ تین ماہ تک تنخواہ ادا نہ کرنے والے کمپنی کے ملازمین اب اپنے کفیل کی اجازت کے بغیر کسی دوسری کمپنی میں ملازمت حاصل کرنے کے مجاز ہوں گے۔وزارت لیبر نے یہ اختیار مملکت میں رجسٹر سرکاری ونجی کمپنیوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں کو تحفظ دینے کی خاطر شروع جانے والے ایک حالیہ منصوبے میں دیا ہے۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے 100 یا اس سے زائد ملازمین رکھنے والی 3595 نجی کمپنیوں کے 405 590 ورکرز کی بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔اس سکیم کے نتیجے میں ملازمین اور کمپنیوں کے درمیان موجود کئی مسائل حل ہو جائیں گے۔ اگر کوئی کمپنی اس قانون کی خلاف ورزی کرتی ہوئی پائی گئی تو اسے 3000 سعودی ریال جرمانہ ہو گا اور جتنے ملازمین اس معاملے میں متاثر ہوں گے ان سب کی کل تعداد سے اس 3000 سے ضرب دے دی جائے گی۔ اگر کوئی کمپنی تین ماہ سے زائد عرصے تک اپنے ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں کر سکے گی تو اس کی تمام سروسز معطل کر دی جائیں گی اور اس کے ملازمین کو یہ اجازت ہو گی کہ وہ اپنے کفیل کی اجازت کے بغیر کسی دوسری کمپنی میں ملازمت اختیار کر لیں۔ دوسری جانب سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ملٹی پل ویزا اور کفیل کی تبدیلی کے عمل کو مزید آسان بناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کاموں کے لئے پاسپورٹ آفس کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں رہی بلکہ یہ کام وزارت داخلہ کی آن لائن سروس کے ذریعے بھی کیا جا سکتا ہے۔جوازات میں فنی امور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کرنل خالد بن حماد السیخان کا کہنا ہے کہ ابشر سروس کو مسلسل بہتر کیا جارہا ہے تاکہ محکمے کی تمام سہولیات انٹرنیٹ پر میسر ہوں اور صارفین کو پاسپورٹ آفس کے چکر نہ لگانے پڑِیں۔ ابشر کے ذریعے سے سعودی شہریوں اور تارکین وطن کو کئی سہولیات دی جا رہی ہیں جن میں اقامہ” رہائشی پرمٹ “ کا اجراء اور تجدید، مملکت سے خروج، ری اینٹری ویزے کا اجراء ، چھٹیوں میں توسیع، معلومات کے تبادلے اور سفری پرمٹ کا اجراء شامل ہے۔السیخان کا کہنا تھا کہ اس ہفتے ابشر میں مزید اہم سہولیات متعارف کروائی جائیں گی جن میں ملٹی ایگزٹ، ری اینٹری ویزوں کا اجراء اور کفیل کی منتقلی شامل ہے۔ابشر کے اجراء سے اب تک اس سروس کے ذریعے سے 78 لاکھ افراد نے اقامہ کی تجدید کروائی ہے، 60 ہزار نئے اقامہ جاری کئے گئے، تقریباً 8 لاکھ ایگزٹ، ری اینٹری ویزے جاری کروائے گئے ہیں، 13 لاکھ لوگوں نے اپنی چھٹیوں میں توسیع کروائی ہے اور 12 لاکھ سفری پرمٹ جاری ہوئے ہیں۔ کرنل خالد کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے انٹرنیٹ پر سہولیات کی فراہمی نے کامیابیوں کے نئے دروازے کھول دئیے ہیں اور پاسپورٹ دفاتر میں لوگوں کے دباؤ کو بھی کم کر دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام تارکین وطن سعودی پوسٹ کی 'واصل' سہولت سے فائدہ اٹھائیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ تین دنوں میں اپنے کاغذات حاصل کر سکیں۔
حکومت نے میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا!!!!!
حکومت نے میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا!!!!!
http://www.firstnewspk.com/wp-content/uploads/2015/11/11929520_1027804790572688_1221423239_n.mp4
View On WordPress
Double Shah Dead after Fake Money Doubling
جب تک بس نہیں آتی بیٹھ کر بجلی پیدا کیجئے۔ ۔ یہ تصویر ہمارے پڑوسی ملک چین کی ہے۔ جہاں آئے روز بجلی پیدا کرنے کے نت نئے طریقے دریافت کیے جا رہے ہیں۔ کہیں لفٹوں کو اس مقصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے تو کہیں کچرے کے ذریعے بجلی بنائی جا رہی ہے۔ یہ اور اس جیسے دیگر ممالک اس بجلی سے نہ صرف اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں بلکہ آئے روز نئے نئے منصوبوں کا آغاز کر کے خوشحالی کا سفر تیزی سے طے کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ہم ہیں کہ جس رفتار سے ہماری ضروریات بڑھ رہی ہیں اسی رفتار سے بجلی کی پیداوار کم ہوتی جا رہی ہے۔ جس کے نتیجے میں آئے روز مِلیں،فیکٹریاں اور سازوسامان کے کارخانے بند ہو کر غربت بے روزگاری اور جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ کر رہے ہیں۔ لاہور چیمبرکےسابق عہدیدار عبدالباسط کے مطابق "ملک میں ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت اس وقت بھی موجود ہے۔ بجلی کا مسئلہ نہ ہو تو 25 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں"۔ بجلی پیداوار کی کمی کا ایک بڑا سبب کالا باغ ڈیم کا بھی ہے۔ ہم سے ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ ہم نے کالا باغ ڈیم بنانا بھی ہے یا نہیں؟ ویسے اگر یہ ڈیم بن جائے تو اس کا پانی ملک میں ان زمینوں کو بھی سیراب کر سکتا ہے جو پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بنجر ہیں۔ اس کی تعمیر سے تقریباً 3600 میگا واٹ بجلی حاصل ہو سکتی ہے جو پاکستان کی توانائی کے مسائل ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔ چوں کہ اس ڈیم کی حمایت میں صرف پنجاب تھا باقی سارے صوبے اس منصوبے کے مخالف تھے لہذا پنجاب نے اس منصوبہ پر اپنے موقف میں نرمی لاتے ہوئے کالا باغ منصوبہ سے حاصل ہونے والی وفاقی سطح پر آمدنی سے حصہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا لیکن پھر بھی دوسرے صوبوں کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی۔ بدقسمتی سے پورے پاکستان میں ایک تکنیکی مسئلے کو سیاسی رنگ دے دیا گیا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ دوسرے صوبوں کے بعض سیاسی رہنما یہ کہتے بھی نظر آتے ہیں کہ "حکومت کو کالا باغ ڈیم بنانے کیلئے ہماری لاشوں سے گزرنا ہو گا"۔ ملکی تعمیر و ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ تو ہم خود ہیں پھر کہتے ہیں امریکا نے یہ کر دیا اور انڈیا نے وہ کر دیا۔ ذرا سوچیے! ہمارے یہ رویے ملک کو تباہی سے بچا سکتے ہیں ؟
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب کے جنازے پر خلق خدا کاجم غفیر باوثوق ذرائع سے یہ بات معلوم ہوچکا ہے کہ شیخ العرب والعجم علامہ ڈاکٹر شیر علی شاہ نوراللہ مرقدہ کے قبر اطھر سے خوشبو آنا شروع ہوا ہے لوگ جوق درجوق اس کے قبر سے مٹی لیتے رہے..... یہ ہوتا ہے اللہ والوں کے کرامت بعد الوفات.
Wrong Way