ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟
فواد خان اور ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی رومانوی فلم ’’نیلوفر‘‘ رواں سال موسم سرما میں سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ فلم کی شوٹنگ کافی عرصے سے جاری تھی اور ریلیز کی تاریخ واضح نہیں تھی، لیکن اب یہ فلم اس موسم سرما میں سنیما اسکرینز پر پیش کر دی جائے گی۔ فلم کے حوالے سے اداکاروں اور فلم سازوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ “اگلی ملاقات کا انتظار رہے گا، نیلوفر، اس موسم…










