*الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّهِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ*
عيد غدير مبارڪ
مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهٰذَا عَلِىٌّ مَوْلاهُ😍❤
پائی وحی خدا سے جو بشیر و نذیر نے
پھر کر دیا بلند علی کو سراج المنیر نے
جونہی کہا من کنت اٹھا کر وصی کا ہاتھ
خود بڑھ کے ہاتھ چوم لیئے تھےغدیر نے
ہے حاجیوں کا وہ جمعِ غفیر کیا کہنے 💕
لب نبی ص پہ ہے شان امیر ع کیا کہنے 💖💝
علی ع کی پاک ولایت ہے دین کی تکمیل 😍😍
پیام لائی ہے عید غدیر کیا کہنے 🎉🎉❣️❣️
اِک ہاتھ اٹھے گا
اور نہ جانے کتنے جنازے
ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ✨❤
اونچا تو فقط ہاتھ علی ع کا ہی رہے گا
میدان قیامت ہو یا میدان ولایت . 💞♥️
*18 Zilhaj* 😍💓
Eid Al-Ghadir Mubarak















