انڈیا🇮🇳 میں کوویڈ 19 مریضوں کے لئے مسلمانوں نے مسجد میں ایک کورونا تنہائی وارڈ قائم کیا۔ در حقیقت اسلام مکمل ضابط حیات ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے 🤲

Janaina Medeiros
Cosmic Funnies

shark vs the universe
YOU ARE THE REASON

JBB: An Artblog!

No title available
PUT YOUR BEARD IN MY MOUTH
Lint Roller? I Barely Know Her

No title available
taylor price

titsay

#extradirty
One Nice Bug Per Day

No title available

oozey mess

⁂

Kiana Khansmith
Claire Keane
sheepfilms
RMH

seen from Malaysia
seen from United States

seen from Australia
seen from United Kingdom
seen from United States
seen from Japan

seen from Malaysia
seen from Türkiye

seen from United States

seen from Spain

seen from Germany
seen from France
seen from United States

seen from Indonesia
seen from Netherlands
seen from France
seen from United States
seen from United States
seen from Chile
seen from Germany
@kaleemofficial1
انڈیا🇮🇳 میں کوویڈ 19 مریضوں کے لئے مسلمانوں نے مسجد میں ایک کورونا تنہائی وارڈ قائم کیا۔ در حقیقت اسلام مکمل ضابط حیات ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے 🤲
سفری ہدایات سے متعلق پاکستانی میڈیا پر چلنے والی خبر سے متعلق سعودی حکام کی وضاحت
پاکستان میں موجود سعودی شہریوں کو جلد سے جلد مملکت واپس آنے کی ہدایت دیے جانے سے متعلق پاکستانی میڈیا پر چلنے والا سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا خط جعلی قرار.
ریاض ۔(24 اپریل2021ء) سفری ہدایات سے متعلق پاکستانی میڈیا پر چلنے والی خبر سے متعلق سعودی حکام کی وضاحت۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے پاکستانی میڈیا پر سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی گاکا کے حوالے سے چلنے والے خط کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ پاکستان میڈیا پر چلنے والے گاکا کے خط کے مطابق پاکستان میں مقیم سعودی شہریوں کو جلد سے جلد سعودی عرب واپس پہنچنے کی تلقین کی گئی ہے۔
تاہم سعودی حکام نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس خط کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں ہے، یہ خط جعلی ہے۔ گاکا کی جانب سے ایسا کوئی خط سرکاری سطح پر جاری نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق اگلے ماہ 17 مئی سے مملکت میں بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کر دیا جائے گا، تاہم اس کے باوجود پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں موجود مسافروں کی مملکت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن سمیت جن جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان ممالک میں موجود کسی شخص کو سعودی عرب داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے مذکورہ ممالک میں کرونا کے دوبارہ اور تشویش ناک پھیلاو کی وجہ سے سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس حوالے ست سعودی ائیرلائن کے اعلامیہ کے مطابق 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے باوجود 20 ممالک کے شہریوں کو مملکت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے فروری 2021 میں پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر مملکت میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی تھی، یہ پابندی 17 مئی کے بعد بھی برقرار رہے گی۔ پاکستان سمیت 20 ممالک میں کرونا وائرس نے دوبارہ سے سر اٹھایا، اسی وجہ سے ان ممالک کے شہریوں کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔
لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا تو عید سے پہلے ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا تو عید سے پہلے ہوگا، لاک ڈاوَن کا دورانیہ کم سے کم 10 دن اور زیادہ سے زیادہ 2 ہفتے ہوسکتا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران کون سی چیز بند ہوگی اور کون سی کھلی رہے گی،اس کا خاکہ تیار ہوچکا ہے، امید ہے ایس اوپیز پر عملدرآمد سے بہتری آجائے۔
انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ اضافی اور مئوثر اقدامات سے کورونا کی شرح میں بہتری آئے۔ زیادہ شرح والے علاقوں میں لاک ڈاوَن کی تیاری کررہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران کیا چیز بند رہےگی اور کیا کھلا رہےگا، اس حوالے سے خاکہ تیار ہوچکا ہے۔ لاک ڈاوَن کا دورانیہ کم سے کم 10 دن اور زیادہ سے زیادہ 2 ہفتے ہوسکتا ہے۔
کورونا کی پہلی 2 لہروں کے دوران کراچی میں کورونا کیسز کی شرح زیادہ تھی۔
انہوں نے کہا کہ این سی او سی کے فیصلوں کا جائزہ چار روز بعد لیا جائےگا۔ صورتحال دیکھنے کے بعد ہی مزید سختیاں ہوسکتی ہیں۔ مثبت کیسز والے شہروں میں لاک ڈاون لگایا جاسکتا ہے۔ ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہوا تو لاک ڈاون لگایا جائےگا۔ اگر لاک ڈاوَن لگایا تو عید سے پہلے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی موجودہ لہر کو سنجیدہ لینا چاہیے۔
تیسری لہر بہت خطرناک ہے احتیاط کرنا ہوگا۔ مزید برآں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کہا کہ سائینو فورم کی 5 لاکھ ڈوزز آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔ پی اے ایف کے خصوصی طیارے سے سائینو فورم کی ڈوزز آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو واک ان ویکسی نیشن کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں آکسیجن کی سپلائی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
کیسز میں اضافے کے پیش نظر6 ہزار901 بستروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آکسیجن سپلائی کی بھی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ ہسپتالوں کو 2 ہزار811 آکسیجن بیڈز، 431 وینٹی لیٹرز اور ایک ہزار 196 آکسیجن سلنڈر بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ اسد عمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں اب بھی80 میٹرک ٹن آکسیجن کی پیداوار کی صلاحیت ریزرو میں ہے۔ سلنڈرز والی آکسیجن گھروں میں موجود مریض استعمال کرتے ہیں، پاکستان میں اس وقت آکسیجن کی یومیہ پیداوار710میٹرک ٹن ہے۔
ہسپتالوں کو براہ راست 480 میٹرک ٹن آکسیجن یومیہ دی جارہی ہے۔ کل اجلاس میں آکسیجن کی موجودہ صورتحال اور درآمد کے آپشنز پر غور کیا جائے گا،۔ اجلاس میں آکسیجن کی موجودہ صورتحال اور درآمد کے آپشنز پر غور کیا جائے گا۔ صنعتوں کوہنگامی حالات میں آکسیجن کی سپلائی کم کرنے کا منصوبہ ہے۔
پاکستان جلد بدلنے والا ہے، سارے علاقے ترقی کریں گے، وزیراعظم عمران خان
سیاحت کی ترقی سے کثیرزرمبادلہ کمانے کے ساتھ قرضے بھی اترجائیں گے، لوگوں کو روزگار ملےگا، سیاحت کیلئے نئے پوائنٹ کھولنے کی ضرورت ہے، خیبرپختونخوا میں5 سال کے دوران غربت میں کمی آئی ہے۔
تقریب سے خطاب
How can we avoid negative thoughts?
It is important to shift negative thoughts into positive thoughts before they can ruin your day and take a toll on your personal life.
Ignore negative thoughts that enter the mind.
Make time for positivity and work on addressing negative thoughts as soon as possible.
Busy yourself with work and also take care of your health along with it.
Take proper sleep and do exercise daily.
Go for an outing in a week.
“Nothing is impossible if, u have will power to solve it. So love your life and help your country to make it the best country in the world.
Corona Alert ⚠
ھفتہ حفاظتی اقدامات
ملک میں کو رونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر گھر سے باہر ماسک پہنیں اور ہجوم سے بچیں، دوسروں سے 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں ، ہاتھوں کو بار بار دھوتے رہیں، گھروں کو ہوادار بنائیں۔
Coronavirus: Why has Turkmenistan reported no cases?
Cafes and restaurants are open. Crowds gather for weddings. Nobody wears masks and mass events are going ahead.
It appears the country is in denial about admitting the major threat posed by coronavirus.
#BBC
#KALEEM_JOURNALIST
WEAR A MASK OR GO TO JAIL
#KALEEM_JOURNALIST
دنیا کے ترقی یافتہ ملک کے صدر ٹرمپ کہتا ہے کہ امریکہ کے لئے اگلے دو ہفتے بڑے دردناک ہونگے. برطانیہ کا وزیراعظم کہتا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں برطانیہ کے حالات اور خراب ہو نگے. اٹلی کا وزیراعظم کہتا ہے کہ ہم بے بس ہوچکے ہیں. اسپین کا وزیراعظم کہتا ہے کہ ہمارے پاس اس وبا کا کوئی حل نہیں ہے اور پھر اتا ہے ایک ترقی پذیر ملک پاکستان کا وزیراعظم عمران خان اپنی آنکھوں میں ہمت جوش اور ولولے کے ساتھ کہتا ہے کہ گبھرانے کی ضرورت نہیں ہم اپنے ایمان کی طاقت اور ﷲ کی مدد سے اس وبا کو شکست دینگے. (انشاءاللہ)
#COVID_19
#StayHome
#StaySafe
#PMIK
#Kaleem_Journalist
Few lessons learnt in past few days:
1. United States is no longer the world's leading country.
2. China won the 3rd World War without firing a missile and no one could handle it.
3. Europeans are not as educated as they appear.
4. We can survive vacations without trips to Europe and USA.
5. Rich people are in fact less immune than the poor.
6. Human beings are opportunistic and despicable no matter their socioeconomic position when prices are rising.
7. No priest, poojari, usthad saved patients.
8. We can spend Billions of Rupees on poor without red tapism.
9. Health professionals are worth more than a footballer.
10. Oil is worthless in a society without consumption.
11. How animals feel in the zoo.
12. The planet regenerates quickly without humans into play.
13. Majority of people can work from home.
14. We and the kids can survive without junk food.
15. Prisoners in jails for petty crimes can be released.
16. Living a hygienic life is not difficult.
17. There are a lot of good people in the World.
18. If you build more schools, you have to construct less hospitals.
19. Media is bullshit.
In the last
20.#The_only_super_power_is_Allah
#Kaleem_Journalist
https://kaleem134.blogspot.com/2020/03/psychology-today.html
How To Decode Narcissist-Speak Uncovering the hidden intent in narcissists' communication. Narcissism is the pursuit of gratification f
IMPORTANCE OF ETHICS IN OUR LIVES:
Ethics were born, when mankind started to think about the outcome of their action. Ethics are the crucial factor of our life.
° If you want to lead a prosperous and successful life.
° If a person want to progress in his/her life he/she has to have moral principal code of ethics, because there are times in our life where right and wrong obvious, but the outcome is less clear.
° If nobody knew you made the right and wrong so ethics are important to be adopted in certain times where it's needed.
° Ethics provide structures that help us make important decision.
° Ethics help us navigate the gray areas between absolute right and morally wrong.
° Without ethics society be reduced the type of animal behavior.
° Just like huminity ethical situation or an evolutionary process decision that were considered ethical decade ago.
° Reevaluating because the society has the decision to decide that is not the correct one so we need to continue to explore the decision from our past and that is it still acceptable today?
https://kaleemkhan134.blogspot.com
Currently I'm studying Journalism and Mass Communication at University Of Swat, Pakistan
https://kaleemkhan134.blogspot.com/2020/03/importance-of-ethics-in-our-lives.html
IMPORTANCE OF ETHICS IN OUR LIVES: Ethics were born, when mankind started to think about the outcome of their action. Ethics are the cru
https://kaleem134.blogspot.com/2020/03/how-long-does-coronavirus-survive-on.html
How long does coronavirus survive on different surfaces? Covid-19 RNA was found on a cruise ship 17 days after passengers left. What are
Coronavirus disease (COVID-19) advice for the public: When and how to use masks. 1-If you are healthy, you only need to wear a mask if you are taking care of a person with suspected 2019-nCoV infection. 2-Wear a mask if you are coughing or sneezing. 3-Masks are effective only when used in combination with frequent hand-cleaning with alcohol-based hand rub or soap and water. 4-If you wear a mask, then you must know how to use it and dispose of it properly. #covid_19 #pakistan https://www.instagram.com/p/B-KdKzSpg8E/?igshid=y85bgrfif1it