ایک استاد اپنی تدریسی تکنیک میں حقیقی دنیا کی مثالوں کے ساتھ بلوم کی درجہ بندی کے "اپلائینگ لیول" کو کیسے نافذ کر سکتا ہے؟
You are a teacher , you must love this
نقالی اور کردار ادا کرنا(Simulations and Role-playing): ایسے نقالی (Simulations) بنائیں جو طالب علموں کے سمجھنے کے لیے حقیقی زندگی کے منظرناموں کی ہوبہو نقل کریں۔ مثال:طبی تربیتی کورس میں، طالب علم نقلی مریض (Simulated Patient) سے بات چیت کر کےطبی علم کی بنیاد پر تشخیصی فیصلے کر سکتے ہیں۔ مسئلہ پر مبنی سیکھنا (Problem Base Learning): طلباء کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ اپنے سیکھے ہوئے تصورات کو…
View On WordPress


















