https://www.facebook.com/reel/643649770699779?sfnsn=mo&s=F5x8gs&fs=e

★
RMH
Lint Roller? I Barely Know Her
Jules of Nature

No title available
Show & Tell

Jar Jar Binks Fan Club
Xuebing Du
official daine visual archive
TVSTRANGERTHINGS
No title available
tumblr dot com
let's talk about Bridgerton tea, my ask is open

titsay
🪼
I'd rather be in outer space 🛸
h
will byers stan first human second
Mike Driver
icyghini twinkie
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from North Macedonia
seen from United States
seen from Brazil

seen from United States

seen from South Korea

seen from Pakistan
seen from Mexico

seen from Brazil
seen from Brazil
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from Malaysia
seen from United States
@pak-syed
https://www.facebook.com/reel/643649770699779?sfnsn=mo&s=F5x8gs&fs=e
El circo del sol ha llegado a su ciudad bosque.
امام حسینؑ کو حضرت عباسؑ پر یقین اتنا تھا کہ چراغ بجھانے کے بعد اندھیرے میں سب کو چھوڑ کر جانے کی اجازت دے دی توتا دیر فرمایا اٹھو عباسؑ اب چراغ جلا دو۔۔۔یقین تھا کوئی بھی چھوڑ کر جا سکتا ہے پر غازی عباس نہیں تنہا چھوڑ سکتے۔(مرشد عباس باوفا)
😭💔
She went from Hindu to fully veiled Muslimah. Congratulations, sister, may Allah bless you and all your loved ones.
اپنی جوانی کے دھوکے میں مت آنا کہ یہ عنقریب تم سے چھین لی جاۓ گی۔
(حضرت علی۴)
ہونے لگا ہے سرخ مدینہ رسولؐ کا😭
کوفہ بتا رہا ہے کہ حیدرؑ نہیں رہے😭
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔😭
اللهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ ع 😭
I not open my tumbler the whole... ramzan...... آللہ کے بندو اللہ سے ڈارو۔۔۔ نفس کی غلامی چھورو۔۔
👆👆👆👆👆👆👆👆👆
23_March_🇵🇰Pakistan🇵🇰 Day✊✌️💞💞
23مارچ،، ایک عہد، ایک دن، ایک عزم 💚💚
23مارچ1940،،، 🇵🇰پاکستان کی اساس کا دن💚💚
23مارچ،، حقیقی اسلامی نظریے کی فتح کا دن💚💚
23مارچ،، حب الوطنی کے ثبوت کا دن💚💚
23مارچ،، 🇵🇰وطن کی مٹی سے پیار کے اظہار کا دن💚💚
#23_March
أ مثلك ينحر ...حضرت بی بی رباب س کا وہ جملہ جو جناب علی اصغر ع کے بدن ناز نین کو دیکھ کر کہا تھا ۔۔کہ۔کیا تجھ جیسے نازک اور بے گناہ کو بھی نحر کیا جاتا ہے ؟؟؟ آج اس معصوم کی معصومیت دیکھ کر بے ساختہ منہ سے یہ جملہ نکلا ۔۔۔۔یقینا سانحہ پشاور کے شھداء سید الشھداء ع کے قدموں میں پہنچ کر شعبان کی خوشیاں منائیں گے ۔۔۔۔اور ہم ان شھداء کے توسل سے مولا امام زمان ع کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔یا مولای العجل العجل العجل ۔۔۔۔
پروردگار گواہ رہنا کہ رسول الله کی امّت میں آج بھی صرف ہم مولاحُسین والے سجدوں میں سر دے رہے ہیں .😭
یہ مسجدوں میں جو نمازی شہید ہوتے ہیں،
رسم کہاں سے چلی ابتدا تلاش کرو...
#PeshawarBlast 😥💔🥺
22 رجب ، نیاز امام جعفر صادق علیہ السلام۔۔۔ اللہ تعالی آپ سب کے روزی رزق میں برکت عطا فرمائے الھی آمین
اے غیرت من تیرا بازار میں جانا 😭
نہ بھول سکے گا جسے تا حشر زمانہ😭
بی بی زینب سلام اللہ علیہا 🥺15رجب شہادت بی بی زینب سلام اللّہ علیہا 😭🙏😭😭😭بی بی زینب( س) شہادت😭🙏 کے موقع پر خصوصاً امام زمانہ عج کے حضور اور عموماً تمام مؤمنين و مؤمنات کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں😭🥺😭🙏
🙏😭
😭😭😭😭😭😭😭😭
Ali walo ko 13 rajab mubark jo
💗🎉💗🎉💐💐
اگر میں کسی شیطان والی چیز کو یہاں پرshare کروں۔۔۔تو ہزاروںlikes میلے گا۔۔۔۔یا اللہ رحم کر حضرت انسان پر۔۔۔