نطقِ خودشناسی
پیدا تجھ میں نہیں ہے نطقِ خودشناسیفطرت تیری ہے غلامی ، سوچ باسیتعمیرِ کائنات میں تیرا عمل بے عملتربیت اخلاق کی موت، عملاً سنیاسیملا تیرے ستیزہ کار و فتنہ گر سارےراہبر ناعاقبت اندیش و غیر سیاسیملک و قوم پر چھایا ہے سامری جادوگرجس کے سحر نے کر دیا ہر امر عاصیمسعؔود کون ہے قدر و عزت میں بڑا؟ملک کےحکمران یااسٹیج کے…
View On WordPress














