Street Numbering Program
our friends program
View On WordPress
No title available
Keni

Origami Around

Andulka
One Nice Bug Per Day

#extradirty
Peter Solarz
AnasAbdin
Sade Olutola

if i look back, i am lost
Cosimo Galluzzi
NASA
Today's Document
Monterey Bay Aquarium
almost home

⁂
Game of Thrones Daily
will byers stan first human second
Alisa U Zemlji Chuda

Kiana Khansmith

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Netherlands
seen from United States
seen from United States

seen from Germany
seen from United States

seen from United States
seen from Bangladesh

seen from United States

seen from New Zealand
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
@shahbazjp
Street Numbering Program
our friends program
View On WordPress
سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کو ہیک ہونے سے بچائیں!۔
سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کو ہیک ہونے سے بچائیں!۔
آئے روز جہاں سوشل میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا جا رہا ہے، وہیں کچھ لوگ اس کے متاثر بھی ہوتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر اظہار کرنے کا طریقہ تو جان لیتے ہیں، لیکن اس کے اکاؤنٹ کی خفاظت پر کوئی خاص توجہ نہیں دیتے۔ جس کی وجہ سے کسی غلط آدمی تک ہمارے اکاؤنٹ کی رسائی ہو جائے تو وہ نہ صرف ہماری ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کر لیتا ہے بلکہ اس پر اپنی مرضی سے وہ کچھ بھی لکھ سکتا ہے ۔
اس…
View On WordPress
ただいま
初めまして
View On WordPress
میڈیا کا کردار
ہر وہ شخص جو اپنی عزت کو عزیز کو جانتا ہے، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ ان تمام متنازعہ موضوعات سے دور رہے جس سے اس کی اپنی عزت پر آنچ آ سکتی ہو۔ اور یہ رویہ تقریباً دنیا کسی بھی خطے میں دیکھ لیں ، ایسا ہی ہو گا۔
اسی طرح جب ہم کسی ادارے کو دیکھتے ہیں تو وہ اپنی عزت کے لیے بہت نقصان تو برداشت کر لیتا ہے لیکن اپنی دیانتداری، حقیقت پسندی اور عزت پر کوئی بھی حرف نہیں آنے دیتا۔
لیکن میں اپنے میڈیا اور پاکستانی قوم پر قربان جاؤں کہ ان کا رویہ ہمیشہ ہی اخلاقیات کی حدوں سے باہر ہی ہوتا ہے۔معاملہ عمران خان کا ہو یا کسی اور سیاسی شخصیت کا۔ کوئی بھی بات کرنے سے پہلے ہم یہ نہیں سوچتے کہ یہ کسی کی ذاتی زندگی کا فیصلہ ہے اور ہمیں اس میں کوئی بھی قیاس آرائی کرنے سے باز رہنا چاہیئے۔
ہمارے میڈیا اس طرح 24 گھنٹے اس موضوع پر بات کرتا رہا جیسے اس کے علاوہ ہمارے ملک میں بات کرنے کے لیے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں۔ ویسے کسی گھمبیر مسئلے پر بات کرنی ہو تو ان کو وقت کی کمی کا احساس ہوتا ہے
جب بیچارے عمران خان نے اپنے بیان میں کہہ دیا کہ طلاق کے بعد ہماری ذاتی زندگی کا احترام کیا جائے، پھر ہمیں شرم نہیں آئی۔
ہم کب ایک ذمہ دار شخصیت کے مالک بنیں گے۔ اور کب دوسروں کے حقوق کا خیال رکھیں گے۔
مہاجر یا محبِ وطن
دنیا میں جہاں جہاں بھی لوگ بستے ہیں، وہاں پر ایک خصوصیت جو کہ مشترک ہوتی ہے، وہ زبان اور ثقافت ہوتی ہے۔ اسکی مثال آپ کہیں سے بھی لے سکتے ہیں، چین ہو یا جاپان، ہندوستان ہو یا افریقہ ایران ہو یا فلسطین۔ سب جگہوں پر تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اہم چیزوں پر اشتراکیت پائی جاتی ہے۔
ہندوستان میں بھی یہ تقریباً سینکڑوں سالوں سے ایسے ہی چلا آ رہا تھا ۔ ایک بہت بڑا خطہ ہونے کی وجہ سے یہاں پر علاقائی تقسیم کچھ اس طرح سے تھی کہ کسی جگہ پر کسی قوم کی اکثریت تھی تو کسی جگہ پر دوسری قوم کی۔
مسلمانوں اور انگریزوں کی حکومت جو کہ برصغیر پر بہت اثرات چھوڑ گئی۔ میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ مسلمانوں کی حکومت انگریزوں کی حکومت سے لاکھ درجے بہتر تھی۔ اس لیے نہیں کہ اُن کی حکومت کا معیار اچھا تھا اس لیے کہ کسی قوم میں جب اُن میں سے ہی کچھ لوگ حکومت کر رہے ہوتے ہیں تو یہ اس خطے کو جڑے رہنے کے لیے پہلی بنیاد کا کام انجام دیتے ہیں۔ لیکن جب برطانیہ فاتح بن کر آیا تو اس کے یہاں پر ہندوستان میں قومی مفادات نہیں بلکہ تجارتی مفادات تھے۔ اس لیے اُس نے اپنی پسند کی کچھ لوگوں کو نوازا، اس طرح حکومت مخلاف سوچ بڑھتی رہی، اور آہستہ آہستہ علیحدگی کی آوازیں تقیت پکڑنے لگیں۔ اور ایک بہت لمبی تگ و دو کے بعد برظانیہ اس بات کو ماننے پر مجبور ہو گیا کہ ہندوستان کو تقسیم کر دیا جائے ۔
قارئین یہ جو اتنی لمبی میں نے باندھی ہے اس کا مقصد صرف یہ تھا کہ جب کوئی ہجرت کر کے یا تقسیم کے ذریعے اپنی پسند سے کسی ایک خطے کا چناؤ کرتا ہے تو پھر اس کو مہاجر نہیں کہتے۔
مہاجر کا لفظی مطلب وہ عارضی ہجرت جو کسی مجبوری کی وجہ سے ایک خطے سے کی جائتے، لیکن اس کی پہچان پھر بھی پہلے والی رہتی ہے۔
جیسے کہ حضور اکرم ﷺ نے ہجرت کی تھی تو وہ عارضی تھی، اس لیے وہ مہاجر کہلائے۔
اب ہم پاکستان کی بات کرتے ہیں۔ مہاجر لفظ کو جیسا کہ سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، اور جو لوگ خود کو اردو زبان بولنے والی قوم قرار دیتے ہیں، پہلے تو میں یہ بات ہی نہیں مانتا کہ اردوبولنے والا بھی کوئی قبیلہ ہے یا قوم، بلکہ یہ تو ایک قومی زبان ہے۔ اور ہمیں تو اپنی پہچان ایک پاکستانی کے طور پر کروانی چاہیے لیکن شرم کی بات ہے کہ ہم اپنی پہچان یہ کہہ کروائیں کہ ہم مہاجر ہیں، پنجابی ہیں یا سندھی، یا کسی مذہبی فرقے کا نام لیں۔ ہمارے ملک میں مہاجر ہیں ، افغان مہاجرین جو کہ یہاں پر عارضی طور پر مقیم ہیں اور ایک دن اُن کو واپس جانا ہے۔ حیرانی کی بات ہےکہ وہ بھی اپنے آپ کو مہاجر کہہ کر مظالم کا رونا نہیں روتے جتنا کہ سندھ میں کچھ لوگ اس قابلِ نفرت طریقے کا استعمال کرتے ہیں۔
بطورِ قوم ہمیں یہ سوچنا ہو گا کہ ہمارے کچھ رہنما جو کہ سیاسی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے ہمیں مختلف زبانوں یا فرقوں میں تقسیم کر کے فوائد حاصل کرتے ہیں۔
Ex Foreign Minister Interview
If you wanna be a successful person. You have to save time as it possible.
(via mdshahbaz)
If you wanna be a successful person. You have to save time as it possible.
(via mdshahbaz)
If you wanna be a successful person. You have to save time as it possible.
پاکستان کا مطلب کیا؟ بچپن سے ایک نعرہ سنتا آیا ھوں، پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الااللہ۔ یہ انتہائی بیہودہ اور ننگا جھوٹ ھے یہ نعرہ بنیادی طور پہ ہماری (دینی جماعت تو ایک بھی نہیں ھے پاکستان میں) مذہبی جماعتوں نے ان جذباتی اور علم سے عاری جاہل ترین لوگوں کو مزید بیوقوف بنانے کے لئیے ایجاد کیا ھے۔...
My New Column
A sad girl was weeping in her room alone suddenly an angel arrived to her asked: why r u weeping elegant lady ????? She scared and start staring that angel and asked: who u r and why r u here ???? Angel replied: I m an angel and I was passing over ur roof so saw u was weeping Grl asked : really...
猪瀬知事の侮辱発言、イスラム圏で波紋広がる テロ招致へ
猪瀬知事はニューヨークで通訳をとおして次のように答えた。 「アスリートにとってベストな開催地とは、ブラジルのようにインフラが整備され、 高性能な施設がある国だ。(そしてそれは日本にもある)。 しかし、イスラムの国(候補地のイスタンブール)は、アッラーの教義が絶対の階級社会で、 内戦を繰り返しており、オリンピック開催国としてふさわしくない。
答え:イスラム諸国はテロリストではありません。イスラム諸国は、過激派に武器を提供した米国とイスラエルである。
私たちの国は公然テロリストを食べるためにものを買うことは許されない場合。腕を得るでしょう。またパキスタンの兵器工場を含むイスラム教国です。
彼らは、非イスラム教徒の国では、金融·軍事援助を与える。
シャハバズ
ایم کیوایم کی الیکشن مہم
کیا کسی نے کبھی اس طرح کی منصوبہ بندی کی ہے؟؟؟
is pakistan dangerous or America
اگر ہمارے ملکِ پاکستان میں دھماکہ ہوتو،ساردی دنیا یہ شور مچانا شروع کر دیتی ہے کہ پاکستان بہت خطرناک ملک ہے، لیکن اب وہی دھماکے امریکہ اور انڈیا میں بھی ہو رہے ہیں۔ کیا ہم دنیا میں ذیادہ خطرناک ہیں یا، وہ جن کے پاس ہم سے بہتر بچاؤ کا نظام ہونے کے باوجود حملے ہو رہے ہیں؟؟
پاکستان کا مطلب کیا؟(what is the meaning of Pakistan)
پاکستان کا مطلب کیا؟ بچپن سے ایک نعرہ سنتا آیا ھوں، پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الااللہ۔ یہ انتہائی بیہودہ اور ننگا جھوٹ ھے یہ نعرہ بنیادی طور پہ ہماری (دینی جماعت تو ایک بھی نہیں ھے پاکستان میں) مذہبی جماعتوں نے ان جذباتی اور علم سے عاری جاہل ترین لوگوں کو مزید بیوقوف بنانے کے لئیے ایجاد کیا ھے۔ ان کے جذبات سے کھیلنا سب سے آسان کام ھے مذہب کے نام پر جتنے بیوقوف پاکستانی بنتے ہیں شاید ہی کوئی اور بنتا ھو۔ وجہ علم سے دوری، خود کچھ پڑھنا نہیں چاہتے بس جو جس ملا نے کہہ دیا اسکو ہی دین مان لیا، زرا نہیں سوچتے کہ دین کی بات تو کوئی کر ہی نہیں رہا ھے، ہر ملا صرف اور صرف اپنے فرقے کی بات کر رہا ھے، جاہلوں کا حجوم لگا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا جاتا ھے پھر حکومتوں کو بلیک میل کیا جاتا ھے اور اپنے اپنے مفادات حاصل کیئے جاتے ہیں۔ یہ پاکستان کو توحید سے جوڑتے ہیں یہ اتنے بےغیرت بے حیاء بے شرم لوگ ہیں اپنے مفادات کے لئیے لوگوں کے مذہبی جذبات سے کھیلنے کے لئیے توحید تک کو نہیں بخشتے۔ توحید کا کیا واسطہ پاکستانیوں سے ؟ بیشمار حدیثیں ہیں کہ جس نے ایسا کیا وہ ہم میں سے نہیں جس نے ویسا کیا وہ ہم میں سے نہیں، جو کم تولے وہ ہم میں سے نہیں، جسکا پڑوسی اس کے شر سے محفوظ نہیں وہ ھم میں سے نہیں، جو خود پیٹ بھر کھائے اور اسکا پڑوسی بھوکا سوجائے وہ مومن نہیں، صفائی نصف ایمان ھے، تو ہمارا آدھا ایمان تو ویسٹ لے گیا ہم تو شروع ہی آدھے سے ھوتے ہیں۔ سیاستدان چور، ملا چور، عوام چور، کھلاڑی چور، جج چور، وکیل چور، پولیس چور، صنعت کار سے لے کر ایک چھابڑی لگانے والے تک سب کے سب چور ہیں، کوئی کرپشن کنگ ھے تو کوئی کرپشن کوئن، مسجدیں تک چوری کی زمین پر بناتے ہیں اور پھر اس مسجد کو روشن کرنے کے لئیے بجلی بھی چوری کی استعمال کرتے ہیں، اور پھر مسجد میں بھی چوری کرنے سے نہیں چوکتے، اور پھر اس ہی مسجد میں رو رو کر دعائیں بھی مانگتے ہیں ملک کی سلامتی کے لئیے غضب خدا کا کیسا تضاد ھے یہ کہ عمل کیا ھے اور دعا کیا ھے. ایک دوسرے کے فرقے کی مسجدوں پر قبضے کرتے ہیں فرقے بنا کرکفر کے فتوے بانٹتے ہیں۔ میرا دوست جو کہ پولیس میں اے ایس آئی ھے اسکی پوسٹنگ تھانہ جمشید کوارٹر میں ھے اس نے مجھے بتایا کہ علامہ شامزئی صاحب کے قتل کے بعد بنوری ٹاون مسجد کے امام نے متولی کے خلاف پرچہ کٹوایا ھوا ھے اور متولی نے امام کے خلاف پرچہ کٹوایا ھوا ھے، جب کے عمومی تاثر یہ پھیلایا گیا ھے کے انہیں کسی شیعہ تنظیم نے قتل کیا ھے اس بات کی تصدیق جو چاہے تھانہ جمشید کوارٹر سے کر سکتا ھے۔ (نوٹ: میں شیعہ نہیں ھوں). پاکستان کو کرپٹ ترین ملکوں کی فہرست میں ٣٤ نمبر پہ لے آئے ہیں ہم شرم نہیں آتی کس منہ سے نعرہ لگتاتے ہیں ہم یہ توحید کا مذاق اڑانے کہ مترادف ھے، پوری دنیا میں توحید کو بدنام کرنے کہ مترادف ھے، ہمارا عمل توحید کہ بلکل برعکس ھے اور نام لیتے ہیں ھم توحید کا. ایک چیز ھوتی ھے بے عملی اور ایک چیز ھوتی ھے بد عملی، بے عملی یہ کہ آپ مجھے کوئی اچھا کام بتائیں وہ میں نہ کروں یہ تو ھوگئی بے عملی اور اگر میں اس کے برعکس عمل شروع کر دوں تو یہ ھوگئی بد عملی ، بے عملی بھی قابل قبول ھوجاتی شاید، مگر بد عملی کا کیا کریں ؟ مثال کہ طور پہ باپ اپنے چار بیٹوں کو حکم دیتا ھے کے ہر بیٹا مہینے کی پہلی تاریخ کو دس دس ہزار روپے گھر میں دے گا تاکے گھر کا خرچہ چل سکے، اب اگر اس میں سے کوئی دو بیٹے باپ کے اس حکم پر عمل نہیں کرتے تو بھی مار گھسیٹ کے گھر چل ہی جائے گا، لیکن اگر وہ دو بیٹے ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو الٹا گھر والوں سے دس ہزار روپے مانگنے کھڑے ھوجائیں تو کیسے چلے گا وہ گھر؟ یہ ھے وہ بد عملی جسکا شکار آج ھر پاکستانی ھے. اب اس مثال کو آپ اداروں پہ مذہب پہ سیاست پہ قوم پہ ہر ہر جگہ اپلائی کر کہ دیکھ لیں آپ کی سمجھ میں بات آسانی سے آجائے گی کہ کیا فرق ھے بے عملی اور بد عملی میں اور یہ ہی سب سے بڑا سبب ھے پاکستان کی بربادی کا۔ اور اگر اسے گلوبلی دیکھیں تو یہ ہی سبب ھے امت مسلمہ کی بربادی کا، قرآن نے جو پیغام دیا اسے یکسر فراموش کردیا گیا علم کے حصول کو کفر قرار دیا گیا، مادی ترقی کو لعنت سمجھا گیا، تو پھر یہ سب تو ھوگا جب تک مسلمان قرآن کے غور ہ فکر تدبر تفکر والے حکم کو ٹھیک سے نہیں سمجھیں گے اور اس پر عمل نہیں کرینگے تب تک ساری دنیا میں ایسے ہی زلیل و خوار رہیں گے، ورنہ لگے رہو ان ہی گھسے پٹے نعروں میں کہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ، اور عمل توحید کی تعلیم کہ خلاف کرتے رہو یہ بلکل ایسا ہی ھے کہ کوئی شخص ایک جگہ کھڑے کھڑے بھاگتا رہے اور دو گھنٹے بعد کہے کہ کب سے دوڑ رہا ھوں ابھی تک منزل کیوں نہیں آئی؟.
پودینے کا فوائد
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے کے چھوٹے پتے اپنے اندر لاتعداد فوائد رکھتے ہیں۔ اسے کئی امراض میں بطور دوا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پودینہ کھانا ہضم کرنے اور معدے کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پودینے کے استعمال سے نہ صرف متلی اورسردرد کا فوری خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ سانس سے متعلق تمام پیچیدگیوں، حلق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن بھی دور کردیتا ہے۔ پودینے کا روزانہ استعمال دمے کے مرض کیلئے بھی کافی کارآمد ہ