Tune! with Richard Docwra 13th December 2019

seen from Russia

seen from United States
seen from United States

seen from Poland
seen from Türkiye

seen from Russia
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom
seen from China

seen from Belgium

seen from United States
seen from Türkiye

seen from Iraq
seen from Uzbekistan
seen from Uzbekistan
seen from Netherlands
seen from United Kingdom
seen from Sweden
Tune! with Richard Docwra 13th December 2019
مائیکل جیکسن کے مبینہ بیٹے نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا @michaeljackson #Pop #Singer #Star #Son #Pakistan #aajkalpk لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کے مبینہ بیٹے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ مائیکل جیکسن کے مبینہ بیٹے’ برانڈن ہاورڈ‘ نے دنیا بھر میں کامیاب کنسرٹ کرنے کے بعد حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ جلد پاکستان آنے کی خوشخبری سنائیں گے۔ مائیکل جیکسن کے بیٹے کی پاکستان آمد پر اب پاکستانی مداح بھی انتظار میں ہیں۔ برانڈن ہاورڈ گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ ریکارڈ ساز پروڈیوسر بھی ہیں جو اپنے گانے خود لکھتے ہیں۔ ان کا البم ’ان مائی ورڈز‘ نے بھرپور کامیابی سمیٹی اور 2006 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ 2007 میں ’فیس آف‘ نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا اور ہاورڈ کے نغمے ’ڈونٹ سے یو لو می‘ نے 2016ء میں دھوم مچائی تھی۔ ہاورڈ کی والدہ مکی ہاورڈ ایک معروف گلوکارہ تھیں اور نوجوانی میں مائیکل جیکسن کے عشق میں مبتلا تھیں۔ مائیکل جیکسن کے شہرہ آفاق نغمے ’بیلی جینز‘ کوان کی مکی سے محبت کا اظہار کہا جاتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ برانڈن ہاورڈ ان دونوں کے بیٹے ہیں۔ خیال رہے مائیکل جیکسن 2009 میں اپنے مداحوں کو چھوڑ گئے تھے لیکن اُن کے نغمے اور دھنیں اب بھی لہو گرماتی ہیں اور پوپ موسیقی کے دلدادہ افراد کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ہیں۔
Michael Jackson - Xscape
1. Michael Jackson - Love Never Felt So Good (3:54) 2. Michael Jackson - Chicago (4:05) 3. Michael Jackson - Loving You (3:15) 4. Michael Jackson - A Place With No Name (5:35) 5. Michael Jackson - Slave To The Rhythm (4:16) 6. Michael Jackson - Do You Know Where Your Children Are (4:36) 7. Michael Jackson - Blue Gangsta (4:14) 8. Michael Jackson - Xscape (4:06)
(via http://vevo.ly/eTbAHm)
Lovin' me some Michael Jackson!