خانیوال:مسافر وین میلسی لنک کینال میں جاگری،10افراد جاں بحق
خانیوال:مسافر وین میلسی لنک کینال میں جاگری،10افراد جاں بحق
خانیوال کے قریب سدھنائی میں مسافر وین میلسی لنک کینال میں جاگری،حادثے میں 10افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 2لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خانیوال کےقریب سدھنائی میں میلسی لنک کینال میں گرنے والی مسافروں سے بھری وین میں 12 افراد سوار تھےجن میں سے 10افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ڈوپنے والے 2افراد کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے میلسی لنک کینال…
View On WordPress













