معرکہ کربلا، عظیم مقصد کے لیے عظیم قربانی
معرکہ کربلا، عظیم مقصد کے لیے عظیم قربانی
تحریر: رشید احمد نعیم، پتوکی سرورِ کائنات حضرت محمدﷺ کا ارشادِ گرامی ہے’’حسنؓ اور حسینؓ، یہ دونوں میرے لیے دنیا کی خوشبو ہیں‘‘۔ دوسری جگہ ارشاد فرمایا حسینؓ میرے ہیں اور میں حسینؓ کا ہوں، جو حسینؓ کو محبوب رکھتا ہے اللہ اس کو محبوب رکھے،حسینؓ میرے ایک نواسے ہیں‘‘نبیِ اکرم ﷺ نے یہ الفاظِ مبارک جلیل القدر صحابی رسولﷺ،شہیدِسعید اور آل بیت رسول ﷺکے عظیم فرزند حضرت امامِ حسینؓ کے بارے میں فرمائے۔…
View On WordPress













