سہولیات کے بغیر کس طرح خواتین صحرا میں انقلاب برپا کرتی ہیں؟
رواں برس صوبہ سندھ کے رتنور نامی گاؤں میں خواتین کے چہرے پہلی فصل تیار ہونے پر خوشی سے کھل اٹھے تھے۔
یہ کوئی عام فصل کی کٹائی کا موسم نہیں ہے اور پانی کی شدید قلت کے شکار اس علاقے میں پھلدار درختوں کی نشوونما کے لیے 5 برس کا وقت اور سخت مشقت لگی ہے۔ ویسے بھی ضلع عمر کوٹ کے صحرائی علاقوں میں کسی بھی فصل کی کٹائی ہمیشہ ایک خاص موقع ہی ہوتا ہے۔ اس ریگستانی علاقے میں ایک تو پانی کم ہے اوپر سے جو پانی…
View On WordPress













