Abrotanum
Abrotanum – Southern Wood ابراٹینم کلینیکل علامات: سوکھے پن کی بہترین دوا ہے۔ بالخصوص جب پاؤں اور ٹانگیں سوکھی ہوں۔ اس کے باوجود بھوک اچھی لگتی ہو۔ گردن کمزور۔ مرض اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ ظاہر ہو۔ دست دب جانے کے بعد بڑے جوڑوں میں درد اور گھنٹیا کی شکایت۔ سوزش باریطون جس میں ٹی بی بھی شامل ہو، پھیپھڑوں کے پردوں میں پانی آ جائے پلیوریسی ۔ چہرے کا شریانی گومڑ۔ اپھارہ دست۔ کلائیوں اور ٹخنوں میں…
View On WordPress











