Trigonella Gracecus Foenum - Fenugreek - Methi se elaj Tibbe Nabvi
Trigonella Gracecus Foenum – Fenugreek – Methi se elaj Tibbe Nabvi
میتھی – حلبہ – Trigonella Gracecus Foenum میتھی عام طور پر کاشت کی جاتی ہے۔ خود رو پودے کم ہوتے ہیں۔ گرم ممالک میں ہی نہیں بلکہ سرد ممالک میں بھی کثرت سے استعمال ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے FENUGREEK کہتے ہیں۔ تازہ میتھی اتنی خوشبو دار نہیں ہوتی مگر جب اسے سُکھایا جاتا ہے تو خوشبو آنے لگتی ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میتھی سے شفاء حاصل کرو۔ ایک اور جگہ ارشاد ہے: میری اُمت اگر…
View On WordPress












