Tami Aulia
Tami Aulia

#batman#dc#dc comics#bruce wayne#dick grayson#tim drake#dc fanart#batfam#batfamily



seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from Mexico

seen from United States
seen from Italy
seen from United States
seen from India
seen from United States
seen from Germany
seen from China

seen from United States
seen from United States
seen from Poland
seen from United States

seen from Germany
seen from Türkiye

seen from Germany
seen from United States
Tami Aulia
Tami Aulia
Keluarga Janji Ungkap Keberadaan Aulia dalam Sepekan, Pertemuan Lanjutan Direncanakan
BANDAR LAMPUNG – Harapan baru kembali menguat dalam pencarian Aulia (18), remaja asal Kelurahan Bakung, Kecamatan Telukbetung Barat, yang dilaporkan hilang sejak awal Maret 2025. Dalam pertemuan kekeluargaan yang difasilitasi pihak kepolisian, keluarga dari pihak pria berkomitmen akan memberikan kabar mengenai keberadaan Aulia dalam waktu satu minggu. Pertemuan yang berlangsung dalam suasana…
Harapan Masih Menyala: Keluarga Sakim Menanti Kepulangan Aulia
BANDAR LAMPUNG — Setelah berbulan-bulan menanti dalam ketidakpastian, keluarga Sakim kini merasakan secercah harapan. Upaya pencarian terhadap Aulia, remaja 18 tahun yang menghilang sejak awal Maret 2025, mulai menunjukkan titik terang. Baru-baru ini, kediaman mereka kedatangan aparat yang menunjukkan langkah serius dalam menindaklanjuti kasus ini. “Pagi tadi, ada petugas dari kepolisian yang…
🔰 تذکرے اور صحبتیں مقربان خدا کا تذکرۂ دلپذیر دل کے بند دروازوں پر دستک دینے والی کتاب
🛒 کتاب گھر بیٹھے حاصل کریں، صرف ایک کلک کی دوری پر! https://www.minhaj.biz/item/tazkare-awr-suhbatain-bh-0012
یہ سنت الٰہیہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب اور مقرب بندوں اور ان کے احوال و مقامات کا ذکر فرماتا ہے۔ جن کے دل و جان میں اللہ کی یاد اور ذکر ہمہ وقت سرایت کر جائے انہیں حضور حق میں دائمی ہم نشینی نصیب ہو جاتی ہے۔ اس لئے قرآن مجید میں فرمایا گیا کہ تم بھی ان کے ہم نشین اور ہم مجلس وہم صحبت رہا کرو تاکہ دوست کے دوست سے تمہیں بھی بوئے دوست نصیب ہو اور ان کے واسطہ سے تمہیں بھی دوست کی ہم نشینی میسر آئے۔ مگر افسوس! ہم آج ان حقیقتوں کو بھول گئے ہیں، ہم اس مولا کی طلب و محبت سے غافل ہوگئے ہیں جس نے ہمیں عدم سے ہست کیا اور بے بہا نعمتوں سے نوازا، بالآخر ہمیں جانا بھی اسی کے پاس ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود ہمارے دل عشق و محبت الٰہی سے تو کیا شناسا ہوتے یادِ الٰہی سے بھی غافل ہوگئے ہیں، بلکہ غفلت کے باعث پتھروں سے بھی سخت تر ہوچکے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں عاشقوں اور خستہ دلوں کے احوال سنے اور پڑھے جائیں تاکہ ان کی خستگی، شکستگی اور سوختگی کے حالات سن کر ہمارے دلوں کی سختی ٹوٹے۔
📗 حضور نبی اکرم ﷺ کا تذکرہ مبارک 📗 تذکرۂ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم 🔹 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ 🔹 سیدنا امام زین العابدین علی بن حسین رضی اللہ عنہم 🔹 سیدنا امام ابو محمد جعفر صادق رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت امام حسن بصری رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت مالک بن دینار رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت فضیل بن عیاض رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت رابعہ بصری رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت حبیب عجمی رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت ابراہیم ادھم رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت عبد اللہ بن مبارک رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت سفیان ثوری رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت داؤد طائی رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت بشر حافی رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت ابو علی شقیق بلخی رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت ذوالنّون مصری رضی اللہ عنہ 🔹 حضرت بایزید بسطامی رضی اللہ عنہ
مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 160 قیمت : 330 روپے
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
1 # Hari ini aku memutuskan menjauh darinya, entah sampai kapan. Aku hanya ingin dia bahagia, dimana sekarang aku tidak mampu dititipi amanah. Aku takut menjatuhkannya di tanganku sendiri. Aku berpikir, mungkin dia akan lebih baik tanpa aku. Setiap mengingatnya, air mata ini kembali jatuh ah. Sudah hampir 10 tahun aku tak pernah terganggu dengan perasaanku ke orang lain, tapi kali ini aku jatuh padanya. Bahagia selalu kamu. Dari aku yang selalu cinta kamu.
🔰 منہاج السالکین (اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب)
🛒 کتاب آرڈر کرنے کیلئے کلک کریں👇 🚚 ہوم ڈیلیوری https://www.minhaj.biz/item/minhaj-us-salikeen-bzh-0003
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اس کتاب میں اِنسانی احوال کی اصلاح اور روحانی تربیت اور ترقی کیلئے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔
اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ: 🔹 اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟ 🔹 رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟ 🔹 کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟ 🔹 اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟ 🔹 رُجوع اِلی اللہ کے مسافروں کے لیے سب سے پہلا قدم کون سا ہے؟ 🔹 توبہ کے کتنے درجات ہیں اور اِس کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں؟ 🔹 گناہ کس طرح پاکیزہ رُوح کو آلودہ کرتے ہیں؟ 🔹 گناہوں کی کتنی اقسام ہیں اور اِن سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ 🔹 کیا رُوحانی ترقی کے راستے پر چلنا ترکِ دنیا ہے؟ 🔹 دُنیوی اور رُوحانی اُمور میں اِعتدال و توازن کیسے ممکن ہے؟ 🔹 اِصلاحِ اَحوال اور روحانی تربیت کے لیے تحریک منہاج القرآن کا نظام العمل کیا ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 📄 صفحات: 702 🔖 قیمت: 1300 روپے 🧾 زبان: اردو 📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ 🚚 ہوم ڈیلیوری
💬 رابطہ خریداری https://wa.me/923224384066
🔰 منہاج السالکین (اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب)
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اس کتاب میں اِنسانی احوال کی اصلاح اور روحانی تربیت اور ترقی کیلئے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔
اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ:
🔹 اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟ 🔹 رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟ 🔹 کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟ 🔹 اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟ 🔹 رُجوع اِلی اللہ کے مسافروں کے لیے سب سے پہلا قدم کون سا ہے؟ 🔹 توبہ کے کتنے درجات ہیں اور اِس کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں؟ 🔹 گناہ کس طرح پاکیزہ رُوح کو آلودہ کرتے ہیں؟ 🔹 گناہوں کی کتنی اقسام ہیں اور اِن سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ 🔹 کیا رُوحانی ترقی کے راستے پر چلنا ترکِ دنیا ہے؟ 🔹 دُنیوی اور رُوحانی اُمور میں اِعتدال و توازن کیسے ممکن ہے؟ 🔹 اِصلاحِ اَحوال اور روحانی تربیت کے لیے تحریک منہاج القرآن کا نظام العمل کیا ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 720 قیمت : 1000 روپے
📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
🔗 https://www.minhajbooks.com/urdu/book/671/Minhaj-us-Salikeen/