i'll stop wearing black. when they make darker color.
i’ll stop wearing black. when they make darker color.
مجھے پسند ہےرنگ تو فقط کالا
کمرے میں نصیبوں سی تاریکی رکھتا ہوں
جان کھاتا ہے میری یہ منحوس اجالا
عشق کا الگ ہی دستور ہے میاں
یہاں زہنوں کو لگانا پڑ جاتا ہے تالا
شائق میان شکر کر تیرا نقصان کم ہوا
جتنا زیادہ تھا تم نے خوش فہمیوں کو پالا
شائق تجھے پہلے ہی سمجھایا تھا مان جا
برباد ہو کہ اب دے رہا ہے قیس کا حوالہ
View On WordPress


















