I Don't Know Why Am I posting backless Blouse photos? #bollyeood #bollywood #miami #followforfollowback #quarantine #weddingdress #explorepage #roses #yellowroses https://www.instagram.com/p/CCqVyQ9lXFW/?igshid=1pz4ing8a7ew8
seen from United Kingdom
seen from Russia
seen from United States
seen from Germany
seen from Ukraine
seen from Ukraine

seen from Ukraine

seen from Türkiye
seen from Türkiye
seen from Ukraine
seen from Ukraine
seen from Ukraine
seen from United States
seen from China
seen from United States
seen from T1

seen from Australia
seen from Canada

seen from United States
seen from Türkiye
I Don't Know Why Am I posting backless Blouse photos? #bollyeood #bollywood #miami #followforfollowback #quarantine #weddingdress #explorepage #roses #yellowroses https://www.instagram.com/p/CCqVyQ9lXFW/?igshid=1pz4ing8a7ew8
Event on 31st dis 2019 in bandra... Have sung a folk song after a many time i feeling was awesome...thanks everyone for support 😍 happy new year to all of you....💖 #bollyeood #show #event #gov #singing #hollywood #nollywood #tollersofinstagram #pollywood #bhojiwood #art #insta #fans #friends #love #musiclove #folk #💖 #🔥 (at BKC Bandra MMRDA Ground) https://www.instagram.com/p/B6wJ_XSBDPD/?igshid=1zxvrnon7jvu
💖 rocking tonight in delhi #show #events #artist #insta #bollyeood #bollywoodevent #nightshow #all #the #friends #and #fans #💖💖💖 (at Delhi, India) https://www.instagram.com/p/B4pRIkxhkEU/?igshid=g8j8wztutq3m
Hausla dil me rakho... Raste apne ap mil jayenge aur manzil tak pahocha hi denge....😍💖 #bollyeood #in24news #pic #picoftheday #morning #sweet #songs #singer #lovequotes #sur #💗💗💗💗 #😘😘😘 (at LM Studio) https://www.instagram.com/p/B4hHkFJBKuR/?igshid=mplcdmu6qnp4
चित्रपट दिग्दर्शक अनुराग बसु यांनी दरवर्षी प्रमाणे यंदाही वसंत पंचमीचा सण साजरा केला ज्यात कॅटरिना कैफ सह अनेक बॉलीवूड सेलिब्रिटी सहभागी झाले होते. . . . #Bollyeood #Movie #Director #AnuragBasu #Celebrate #VasantPanchmi #Yearly #Ritual #Ceremony #Participate #KatrinaKaif #Celebritys #MaharashtraToday https://www.instagram.com/p/Btu8258hVxc/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1oa4svqnou666
سنجے دت نے مجھے ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی سمجھا، رنبیر کپور #RanbirKapoor #SanjayDutt #Bollyeood #aajkalpk والد نے مجھے ایک بار سنجے دت سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا ممبئی: رنبیرکپور نے انکشاف کیا ہے کہ والد رشی کپور نے ایک بار سنجے دت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مجھ سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا۔ بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے سنجے دت سے متعلق انکشاف کیا کہ میں نے سنجےسرکو پہلی بار کشمیر میں والد رشی کپور کے ساتھ فلم ’صاحبان‘ کی شوٹنگ کے موقع پر دیکھا تھا اور آج بھی وہ لمحہ یاد ہے جب ایک لمبا چوڑا شخص جس کے لمبے بال اور کانوں میں بالی پہنا کھڑا تھا جوکہ میرے لئے پریشان کن تھا۔ نوجوانی کی عمر میں میری بہن الماری پر سلمان خان کے پوسٹر چسپاں کیا رکھتی تھی اور میں اْس وقت سنجے دت کے پوسٹر جمع کرنے کا شوقین تھا اور میں نے انہیں ہمیشہ اپنا مشعل راہ سمجھا اور وہ میری فیملی کے ہمیشہ قریب ہی رہے، سنجے سر نے مجھے ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی ہی سمجھا اور مجھے تحائف اور پیار دے کر بگاڑا بھی۔ رنبیرکپور نے اپنے انکشاف میں مزید بتایا کہ سنجے سر نے میری سالگرہ کے موقع پر ہارلے دیویڈ سن موٹرسائیکل گفٹ کی تھی جوکہ میرے لئے بہت بڑا سرپرائز تھا اور چمچماتی بائیک دیکھ کر انتہائی خوش بھی تھا کیوں کہ میرے والدین نے کبھی مجھے اس طرح کا گفٹ نہیں دیا تھا۔ لیکن جب والد کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے فوراً سنجے سر کو کال کی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کو بگاڑنہ بند کردو اور اس کو اپنے جیسا مت بناؤ لیکن اب والد صاحب سمجھ چکے ہیں کہ یہ بائیک میرے لئے کتنی اہمیت کی حامل ہے۔
#instabollywood #bollyeood #htawards #htstyleawards @eliesaabworld @gehnajewellers1 @tanghavri #repost