"إنطلق راسخ العزم ثابت القدم خفيف الروح، ولا تحزن، فأرض الله واسعة، وكل أرض تنبت الحب وطن!"
seen from Austria
seen from Germany

seen from Netherlands

seen from Türkiye
seen from Belgium

seen from Philippines

seen from Belgium
seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Bulgaria

seen from Germany
seen from Yemen
seen from United States
seen from United States
seen from Russia

seen from United States

seen from China
seen from Italy
seen from Belgium
seen from United States
"إنطلق راسخ العزم ثابت القدم خفيف الروح، ولا تحزن، فأرض الله واسعة، وكل أرض تنبت الحب وطن!"
الثالث من يوليو.
سعودی عرب، نامعلوم افراد بریدہ کے میئرکو قتل کرکے لاش سڑک پرپھینک کر فرار #SaudiArab #CrimeNews #aajkalpk ابراہیم الغصن سعودی عرب میں وکالت کے پیشے سے بھی وابستہ تھے، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ا کی پولیس نے کہاہے کہ بریدہ کونسل کے میئر ابراہیم الغصن کو نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کرکے قتل کردیا گیا اوران کی لاش ویران علاقے میں پھینک دی گئی تھی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لینے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ابراہیم الغصن کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا جس کے بعد ان کی لاش شمالی بریدہ میں ایک کارشوروم کے قریب پھینک دی گئی تھی۔ ابراہیم الغصن سعودی عرب میں وکالت کے پیشے سے بھی وابستہ تھے اور وہ سعودی لائرز کی ایک تنظیم کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ القصیم کے علاقے میں ان کے قتل کے کچھ شواہد ملے ہیں جن پر مزید کام جاری ہے۔
My work with my team #القصيم #بريدة #مهرجان_الكليجا #kilija #festival #design #graphicdesign #photographer #ksa #qassim #buridah (at Buraydah Alqassim,Saudi Arabia)