Neha Puniya Blogs I'm a persnol Blogger #writer a #social #travel #latestnews #lifestyle #education&technology #fitnesshealth #bussniess .
seen from Singapore

seen from Canada
seen from United States

seen from Canada
seen from China
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from New Zealand

seen from Malaysia

seen from Germany
seen from China

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Italy
seen from Germany
seen from Australia
seen from Yemen

seen from Canada
Neha Puniya Blogs I'm a persnol Blogger #writer a #social #travel #latestnews #lifestyle #education&technology #fitnesshealth #bussniess .
we are providing best business website.
I Will designed your Business website in more Professional Way. That will be User-friendly and attractive to grab more traffic and Users. I will provide a business website.
سلمان خان کی فلم ریس3 ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ بھارتی روپے کمانے میں کامیاب #aajkalpk #showbizz #salmankhan #race3 #release #bussiness اس فلم کا بجٹ 120 کروڑ روپے ہے اور اس کے سیٹلائیٹ ممکنہ طور پر 100 کروڑ روپے میں فروخت ہوچکے ہیں ٗرپورٹ ممبئی: بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریس 3 ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ بھارتی روپے (انڈسٹری ٹریڈ تخمینے کے مطابق) کمانے میں کامیاب ہوچکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کا بجٹ 120 کروڑ روپے ہے اور اس کے سیٹلائیٹ ممکنہ طور پر 100 کروڑ روپے میں فروخت ہوچکے ہیں، اس طرح یہ فلم کی ریلیز سے قبل ہی 85 فیصد بجٹ ریکور کرچکی ہے۔ ٹریڈ ایکسپرٹ اور فلم سازوں کے مطابق بڑے اسٹارز جیسے شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان اور اکشے کمار وغیرہ کی فلموں کے سیٹلائیٹ رائٹس ان اسٹارز کے نام کے باعث بہت بھاری رقم کے عوض فروخت کیے جاتے ہیں۔ ریس 3 کے پروڈیوسیر رمیش تورانی نے سیٹلائیٹ رائٹس کی رقم بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بڑے بجٹ کی فلمیں جیسے ریس تھری کے سیٹلائیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس بہت مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔ رپورٹ کی معلومات کے مطابق اب بڑے اسٹارز کی جانب سے فلم کا معاوضہ لینے کی بجائے منافع میں سے حصہ لیا جاتا ہے۔ سلمان خان اس حوالے سے خوش قسمت ہیں جو مختلف رپورٹس کے مطابق اپنی اگلی 4 فلموں کے حقوق ایک چینل کو 400 کروڑ روپے کے عوض فروخت کرچکے ہیں یعنی ہر فلم کے عوض سو کروڑ روپے۔ اس منظرنامے میں بڑے اداکار باکس آفس منافع کا بڑا حصہ بلکہ سیٹلائیٹ رائٹس کے منافع کا بڑا حصہ اپنے نام کرلیتے ہیں اور پروڈیوسر کے ہاتھ کچھ زیادہ نہیں آتا۔ ماہرین کے مطابق سلمان خان اگر اپنی فلموں کے حقوق پہلے ہی فروخت کردیں۔ چاہے چینیل کو معلوم ہی نہ ہو کہ وہ کونسی فلمیں کرنے والے ہیں، مگر اسے یہ ضرور معلوم ہوتا ہے کہ دبنگ خان اچھی فلمیں کریں گے کیونکہ ان کی ساکھ داؤ پر لگی ہوتی ہے۔
KEEP IT MARCHIN 🎤🔥 #music #studio #writing #recording #looping #family #bussniess