been sitting on what i think is a pretty solid theory as to what separates kin from beasts (+ what determines which one you turn into) but i genuinely don't fucking know if i can explain it in a way that makes any goddamn sense. at all.
seen from United States
seen from Türkiye
seen from United Kingdom

seen from Türkiye

seen from Greece

seen from Greece

seen from Türkiye
seen from China
seen from Saudi Arabia
seen from Japan
seen from United States

seen from Ecuador
seen from United States
seen from South Africa
seen from Canada

seen from Ukraine

seen from United States
seen from United States

seen from Canada
seen from United States
been sitting on what i think is a pretty solid theory as to what separates kin from beasts (+ what determines which one you turn into) but i genuinely don't fucking know if i can explain it in a way that makes any goddamn sense. at all.
Will Anyone Wake-up to Iran?
Will Anyone Wake-up to Iran?
We are not speaking of their bellicose threats to close the Straits of Hormuz or blowing the American fleet out of the Persian Gulf or any of their various threats targeting Israel and the Jews in general. We are not referencing their actions against the Kurds and Sunni of Iraq or their war in Syria or the arming of Hezballah, Hamas and Islamic Jihad. Nor is it the threats they use targeting…
View On WordPress
Why High Speed Tubular Centrifuge Works in Sensitive Processes
Industrial processes that are sensitive leave limited space for errors. In situations where consistency, purity and control are important the separation equipment has to work silently and precisely within the background. That's where precision engineering plays a crucial part. Modern manufacturing facilities rely on equipment to ensure the quality of their products without adding risk or complexity.
Knowing High Speed Tubular Centrifuges for delicate tasks
For industries that deal with small particles, or liquids that are fragile the separation process must take place in a gentle manner. The high speed tubular centrifuge was specifically designed to accomplish this. It is able to operate at large speeds of rotation while maintaining an extremely compact design. It is able to segregate small solids from liquids, without affecting the balance of the product.
Certain materials are sensitive and react badly in the presence of turbulence, pressure, or pressure. The centrifuge is a method of reducing stress. It operates effortlessly. It remains steady. The stability of the material helps to maintain its original properties of the material that was processed.
How Precision Design Supports Sensitive Materials
The delicate processes typically involve the use of nutraceuticals, pharmaceuticals and other specialty chemical substances. Even small differences can impact the results. Slim bowls and a control of the flow path allows for precise separation, with no foaming or overheating.
Engineers favor systems that feel secure. Operators are able to modify parameters without fear. The system responds with consistency. This level of control is crucial when dealing with important or sensitive inputs.
The Role for Industrial Tubular Centrifuge in the Controlled Production
An industrial tubular centrifuge can be used in manufacturing lines that require the highest level of cleanliness and dependability. It can operate continuously with no frequent stoppages. It reduces risk of exposure to contaminants as well as human hand handling.
Its secure structure ensures the hygiene of your environment. This is particularly important when it comes to health, food as well as the everyday chemical sector. When hygiene is incorporated into the procedure the compliance process becomes simpler and more secure.
Where High Speed Tubular Centrifuges Protects Product Integrity
In workflows that are sensitive, losses can be very expensive. A high speed tubular centrifuge reduces the amount of waste produced by collecting even the most fine suspended solids. This results in cleaner output, and higher yield.
Additionally, it protects downstream equipment. Clearer fluids means less blocks and less wear. In time, this increases general plant performance. This machine performs its task silently, and without attracting the attention of others this is precisely what delicate operations require.
Operational Simplicity Matters More Than Ever
Complex equipment can cause delays for teams. A simple operation can cut down on training time as well as the chance of error. Numerous plants prefer machines that feel natural at the workstation.
This is the reason the industrial tubular centrifuge can help with planning long-term. It seamlessly integrates with current technology. Maintenance procedures remain simple. Focus remains on the production and not on the process of troubleshooting.
Built for Global Standards and Real-World Demands
Modern separation equipment has to meet the highest standards of quality. From the selection of materials to the final inspection, every single step is crucial. Systems that have International certifications in mind can help firms to expand their operations across the globe.
The stability of performance, the careful testing and consistent results ensure confidence. In time, this trust can become a significant benefit for manufacturing companies operating in export-oriented or regulated sectors.
Conclusion
If you are a company that handles sensitive processes, selecting the most appropriate separation method is a crucial option. Solid technical foundations as well as global certifications as well as a broad range of products including granulators, centrifuges as well as dryers Reyes Machinery Co.,Limited provides equipment that is designed to support accuracy, dependability as well as long-term confidence in operation.
FAQs
1. What industries are most benefited by tubular centrifuges?
Pharma chemicals, food and health-related sectors benefit most.
2. Can tubular centrifuges be used to run continuously?
Certainly they are specifically designed to provide continuous and stable processing.
3. Do these systems require a lot of maintenance?
Not at all, regular maintenance is easy if done in accordance with the recommendations.
4. Are they able to handle extremely fine solid particles?
Absolutely they're ideal to separate suspended solids at the micro level.
جوہری ہتھیار بنانے کیلئے افزودہ یورینیم کی کتنی مقدار ضروری ہے؟
جوہری ہتھیار بنانے کے لیے افزودہ یورینیم کی کافی مقدار حاصل کرنے کے لیے ہزاروں سنٹری فیوجز کی ضرورت ہوتی ہے، دنیا میں صرف چند ہی ممالک کے پاس ایسی تنصیبات موجود ہیں، جو بہت وسیع اور مہنگی ہوتی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے حالیہ برسوں میں انتہائی افزودہ یورینیم جسے ’بم گریڈ کے قریب‘ یعنی بم کے قریب معیار کا مواد کہا جاتا ہے، کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر حملہ کیا، صہیونی ریاست کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے کیا گیا تھا، ایک ایسا مقصد جس سے تہران انکار کرتا ہے۔ تاہم، جوہری ہتھیار بنانا اور اسے ہدف تک پہنچانا کئی پیچیدہ مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔
یورینیم اور افزودگی کا عمل جوہری بم کا بنیادی جزو افزودہ یورینیم یا پلوٹونیم ہوتا ہے، جو یورینیم کو جلانے کے عمل سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ یورینیم ایک نسبتاً عام معدنیات ہے، لیکن عالمی نیوکلیئر ایسوسی ایشن کے مطابق دنیا کی 85 فیصد سے زائد یورینیم پیداوار صرف 6 ممالک (قازقستان، کینیڈا، آسٹریلیا، نمیبیا، نائجر اور روس) سے حاصل ہوتی ہے۔
قدرتی یورینیم 2 بنیادی اقسام پر مشتمل ہوتا ہے۔ یورینیم 238 (یو-238)، جو 99.3 فیصد ہوتا ہے یورینیم 235 (یو-235)، جو باقی 0.7 فیصد ہوتا ہے۔ صرف (یو-235) جسے ’فِسائل یورینیم‘ کہا جاتا ہے، جوہری ایندھن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جب (یو-235) کی مقدار کو بڑھا کر اتنا بنایا جاتا ہے کہ وہ جوہری بم کے لیے ایندھن فراہم کر سکے، اس عمل کو افزودگی کہا جاتا ہے۔ پہلے، یورینیم کی کان سے حاصل شدہ معدنیات کو پیس کر سلفیورک ایسڈ کے ساتھ دھویا جاتا ہے، پھر، زیر زمین پانی اور آکسیجن کو چٹان میں داخل کیا جاتا ہے تاکہ یورینیم نکالا جا سکے ۔ اسے خشک کرنے کے بعد ایک ٹھوس مادہ حاصل ہوتا ہے جسے ’یلو کیک‘ کہا جاتا ہے، اسے بعد میں یورینیم ہیکسا فلورائیڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے اور پھر گیس کی شکل میں گرم کیا جاتا ہے تاکہ افزودگی کے عمل کے لیے تیار کیا جا سکے۔
یو-235 اور یو-238 کی علیحدگی اور سنٹری فیوجز کا عمل یو-238 (بھاری) کو یو-235 (ہلکے) سے الگ کرنے کا سب سے عام طریقہ سنٹری فیوجز کا استعمال ہے، جو یورینیم کو انتہائی تیز رفتاری سے گھماتے ہیں۔ افزودہ یورینیم کی مطلوبہ مقدار حاصل کرنے کے لیے ہزاروں سنٹری فیوجز درکار ہوتے ہیں, صرف چند ہی ممالک کے پاس ایسی تنصیبات موجود ہیں، جو نہایت وسیع اور مہنگی ہوتی ہیں۔ امریکا میں قائم جوہری پھیلاؤ پر کام کرنے والے ادارے انسٹیٹیوٹ فار سائنس اینڈ انٹرنیشنل سیکیورٹی کے مطابق ایران کے پاس تقریباً 22 ہزار سنٹری فیوجز ہیں، جو 2015 کے جوہری معاہدے میں طے شدہ تقریباً 6 ہزار 100 کی حد سے کہیں زیادہ ہیں۔ اگر یورینیم میں یو-235 کی مقدار 3.5 سے 5 فیصد ہو تو اسے جوہری بجلی گھر کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 20 فیصد تک افزودہ یورینیم طبی مقاصد جیسے کہ کینسر کی کچھ اقسام کی تشخیص کے لیے استعمال ہونے والے آئسوٹوپس کی تیاری میں استعمال ہو سکتا ہے۔ جوہری بم بنانے کے لیے افزودگی کو 90 فیصد تک لے جانا ضروری ہوتا ہے، اس سطح کو ’ویپنز گریڈ‘ کہا جاتا ہے، جو اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ جوہری دھماکہ شروع کرنے والی ’چین ری ایکشن‘ کے لیے درکار ’کریٹکل ماس‘ (وہ مقدار جو ایٹمی دھماکے کو ممکن بناتی ہے)، مہیا کر سکے۔
نیوکلیئر فِشن بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مطابق ایک جوہری ہتھیار بنانے کے لیے 42 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم درکار ہوتا ہے۔ اگر ایران کے پاس موجود ’نیئر ویپنز گریڈ‘ مواد کو مزید صاف کیا جائے، تو نظری طور پر وہ 9 سے زائد جوہری بم تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جوہری بم نیوکلیئر فِشن کے اصول پر کام کرتے ہیں، جہاں ایٹمز کو توڑ کر توانائی خارج کی جاتی ہے، اور یہ ایک انتہائی تباہ ’چین ری ایکشن‘ پیدا کرتا ہے۔
میزائل کے ذریعے بم کی ترسیل کسی جوہری بم کو میزائل کے ذریعے ہدف تک پہنچانا ایک الگ اور پیچیدہ چیلنج ہوتا ہے، اس کے لیے 2 مہارتیں ضروری ہوتی ہیں۔ بیلسٹکس پر مکمل عبور حاصل کرنا (یعنی وہ تمام حسابات جو وارہیڈ کو اپنے ہدف تک پہنچانے میں مدد دیتے ہیں) نیوکلیئر چارج کو اس حد تک چھوٹا بنانا کہ اسے میزائل کے وارہیڈ پر نصب کیا جا سکے۔ تاریخ میں اب تک صرف 2 مرتبہ ایٹمی بموں کا استعمال کیا گیا ہے، پہلا 6 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرایا گیا اور دوسرا 3 دن بعد ناگاساکی پر گرایا گیا، ان دونوں حملوں میں مجموعی طور پر تقریباً 2 لاکھ 14 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
بشکریہ ڈان نیوز اردو
عالمی جوہری طاقتوں کی فہرست اور ہتھیاروں کی تعداد
پاکستان اور بھارت جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے دستخط کنندہ نہیں لیکن کھلے عام جوہری طاقت ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ اسرائیل نے کبھی جوہری طاقت کا اعتراف نہیں کیا لیکن عالمی سطح پر اسے ایک جوہری ریاست سمجھا جاتا ہے۔ دنیا میں اس وقت نو ممالک ایسے ہیں، جو یا تو جوہری ہتھیار رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں یا جن کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ وہ ایسے ہتھیار رکھتے ہیں۔
پانچ تسلیم شدہ جوہری طاقتیں یہ وہ ممالک ہیں، جنہوں نے سب سے پہلے جوہری ہتھیار بنائے اور جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) کے تحت قانونی طور پر جوہری طاقتیں تسلیم کیے جاتے ہیں۔ ان میں امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ شامل ہیں۔ یہ پانچوں ممالک این پی ٹی پر دستخط کر چکے ہیں۔ اس معاہدے کے رکن ممالک جوہری اسلحے کی تخفیف کے لیے نیک نیتی سے مذاکرات کے پابند ہیں اور دیگر ممالک کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کی کوششیں کرنے کے پابند بھی۔ دو ایسی جوہری طاقتیں بھی ہیں، جنہوں نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے۔ یہ ممالک بھارت اور پاکستان ہیں۔ یہ دونوں حریف ہمسایہ ممالک این پی ٹی سے باہر ہیں لیکن کھلے عام اپنی جوہری صلاحیت کا اعتراف کرتے ہیں۔
اسرائیل غیر تسلیم شدہ مگر معروف جوہری طاقت اسرائیل نے کبھی سرکاری طور پر اپنے پاس جوہری ہتھیاروں کے ہونے کا اعتراف نہیں کیا لیکن عالمی سطح پر اسے ایک جوہری ریاست سمجھا جاتا ہے۔ اسرائیل بھی این پی ٹی کا دستخط کنندہ ملک نہیں ہے۔
شمالی کوریا کی این پی ٹی سے علیحدگی اور بارہا تجربات شمالی کوریا نے 1985 میں این پی ٹی میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن 2003 میں یہ کہہ کر وہ اس معاہدے سے دستبردار ہو گیا تھا کہ امریکہ اس کے ساتھ دشمنی کا برتاؤ کر رہا تھا۔ شمالی کوریا 2006 ء سے لے کر اب تک کئی جوہری تجربات کر چکا ہے۔
ایرانی جوہری پروگرام ایران این پی ٹی کا رکن ہے اور اصرار کرتا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لیے ہے۔ اگرچہ امریکی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا لیکن حالیہ برسوں میں اس نے یورینیم کی 60 فیصد تک افزودگی کی ہے، جو ہتھیار بنانے کے قابل معیار یعنی 90 فیصد کے کافی قریب ہے۔
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کی نو جوہری ریاستوں کے پاس رواں برس جنوری تک درج ذیل تعداد میں فوجی مقاصد کے لیے جوہری ہتھیار موجود تھے۔
روس: 4,309 امریکہ: 3,700 چین: 600 فرانس: 290 برطانیہ: 225 بھارت: 180 پاکستان: 170 اسرائیل: 90 شمالی کوریا: 50
شکور رحیم، اے پی کے ساتھ ادارت: مقبول ملک
بشکریہ ڈی ڈبلیو اردو