Agnus Castus
Agnus Castus- اگنس کاسٹس دموی مزاج کیلئے غیر حاضر دماغ، ہر فقرہ کو دو مرتبہ پڑھنا پڑے۔ لائیکوپوڈیم، ایسڈ فاس، سیپیا قبل از وقت بڑھاپا پرانے گناہگار، نامردی اور قرحہ کے ساتھ غیر شادی شدہ آدمی جن میں اعصابی کمزوری ہو۔ مکمل نامردی، آلات تناسل ڈھیلے ڈھالے اور سرد، خواہش اور طاقت صفر۔ کلاڈیم، سیلینیم سوزاک کے بار بار دوروں کے بعد نامردی مدتوں عیاشی میں پھنسے لوگوں کی نامردی ذہنی نامردی کیلئے…
View On WordPress














