کسٹمز انٹیلی جنس کا 9 ماہ میں 1.4 ارب کی سمگل شدہ اشیاء پر قبضہ
کسٹمز انٹیلی جنس کا 9 ماہ میں 1.4 ارب کی سمگل شدہ اشیاء پر قبضہ
کراچی ( ابولحسن عثمانی) کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کی روک تھام میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا، اور اسمگلروں کی کوششوں کو ناکام بنایا۔ کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے مالیاتی سال 2014-15 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف مہم کے نتیجے میں 1.4 ارب کی اشیاء پر قبضہ کیا۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس محمد آصف مرغوب صدیقی کے مطابق محکمہ کیا جانب سے 10 کی منشیات، 24…
View On WordPress













