Sub: ONO against Holly Burton World Wide کسٹمزایڈجوڈیکیشن کا ”ہالی برٹن ورلڈ وائڈ“ کےخلاف او این اوجاری
Sub: ONO against Holly Burton World Wide کسٹمزایڈجوڈیکیشن کا ”ہالی برٹن ورلڈ وائڈ“ کےخلاف او این اوجاری
کراچی (سہیل رب خان) ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز ایڈجوڈیکیشن (II)سمیع الحق نے ملٹی نیشنل کمپنی ”ہالی برٹن ورلڈ وائڈ“ کے خلاف ٹیکس چوری میں ملوث ہونے پر آرڈر ان اوریجنل (اواین او)جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے کیمیکل کی درآمدات کے دوران ڈیکلیئریشن پر کسٹمز ڈیوٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی اور کیمیکل کی کسٹم ویلیو 0.0640 فی کلو کے حساب سے ظاہر کی گئی جس پر اپریزمنٹ ایسٹ کے حکام نے کسٹمز ایکٹ…
View On WordPress