Do i look like a pirate? rawr.

seen from Malaysia
seen from Italy
seen from T1
seen from Austria
seen from United States

seen from Malaysia

seen from United States

seen from Malaysia
seen from Malaysia
seen from China

seen from Malaysia
seen from United States
seen from Greece
seen from United States
seen from Ukraine
seen from China
seen from China
seen from China

seen from Canada
seen from Ukraine
Do i look like a pirate? rawr.
No Way Down #rock #music #dangrous #dangour #hills #nature #anime #markhor #usa #canada #chile #europe #uk #russia #azerbaijan #uzbekistan #ukraine #uae #golf #dubai #saudiarabia #abudhabi #qatar #maldives #thailand #australia (at Sialkot, Punjab) https://www.instagram.com/p/CSGV5j6DBQO/?utm_medium=tumblr
#dangrous collection. #red #tshirts https://www.instagram.com/p/CKzI_4nsLwC/?igshid=s8gxgcrmbarl
ہیومن رائٹس واچ نے خبردارکر دیا، قاتل روبوٹس انسانیت کا خاتمہ کر سکتے ہیں
ہیومن رائٹس واچ نے خبردار کیا ہے کہ قاتل روبوٹس اور اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طاقت کے استعمال کے حوالے سے انسانی کنٹرول ختم کرنا انسانیت کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں کی طرح اس حوالے سے فوری اقدامات کیے جانے چاہئیں۔ رپورٹ میں ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک کو مکمل خودکار ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی لگانی ہو گی تاکہ قاتل روبوٹس کی تخلیق کی روک تھام ہوسکے۔ ہیومن رائٹس واچ کا کہنا تھا کہ 30 ممالک کی جانب سے ایسے بین الاقوامی معاہدے متعارف کرانے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے جن کا مقصد طاقت کے استعمال میں انسانی کنٹرول کو برقرار رکھنا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ وہ ٹیکنالوجی کے استعمال میں انسانی کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی معاہدے متعارف کرنے کے خواہش مند ممالک میں روس اور امریکا شامل ہیں خیال رہے کہ گزشتہ ماہ روس کے شہر پرم کے سرکاری دفتر میں انسان نما ربورٹ کو بطور خاتون کلرک بھرتی کیا گیا ہے جس کا کام جانچ پڑتال کے بعد لوگوں کو سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لوگوں کا ڈیٹا، کرمنل ریکارڈ کی مکمل جانچ اور دستاویز کی تصدیق کا کام اس روبوٹ کلرک کے ذمہ ہے جس سے درخواست کنندگان اپنی مطلوبہ شعبے سے متعلق کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں جو کہ قانونی امور کے لیے طلب کیے جاتے ہیں۔ روبوٹ کو ایک روسی خاتون کی شکل دی گئی ہے جبکہ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہزاروں خواتین کے چہروں کو پرکھنے کے بعد اس روبوٹ کو اوسط روسی خاتون جیسا بنایا گیا ہے۔ یہ روبوٹ لوگوں سے سوالات پوچھتا ہے اور اسے اسکینر اور پرنٹر سے منسلک کیا گیا ہے جب کہ Read the full article
UNDOUBTEDLY DOUBTFUL
Hadith about Dangerous Oaths | Khatarnak Qasam
سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی پر والد سلیم خان نے خاموشی توڑ دی #aajkalpk #salmankhan #bollywood #beinghuman #saleemkhan ملزم سمپت نہرا کی گرفتاری کے بعد سلمان کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے،سلیم خان ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔ ہریانہ پولیس نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سمپت نہرا کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے ہے جب کہ ملزم نے منصوبہ بندی کے تحت ریکی کرکے اداکار کے گھر کی کچھ تصاویر اور اْن کے گھر آنے اور جانے والے تمام راستوں کی فوٹیج بھی اپنے موبائل سے بنائی تھیں تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اْن کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ ملزم سمپت نہرا کی گرفتاری کے بعد سلمان کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے، جب کہ کسی بھی نہ خوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پہلے ہی اعلیٰ ٹیم پر مشتمل سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ سلیم خان نے مزید کہا کہ خطرہ پوری فیملی کے لئے نہیں بلکہ سلمان کے لئے ہے جس کی ہمیں بہت فکر ہے اور اسی وجہ سے ہماری تمام تر توجہ سلمان خان پر ہے لیکن ہمیں پولیس پر پورا اعتماد ہے جو اس ضمن میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کررہے ہیں۔