کراچی سرکلر ریلوے: کا 75 فیصد راستہ کلیئر ہوگیا۔
کراچی سرکلر ریلوے: کا 75 فیصد راستہ کلیئر ہوگیا۔
اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کا 75 فیصد سے زائد حصہ تجاوزات سے پاک کردیا گیا ہے۔
محکمہ ریلوے کو گزشتہ 5 برسوں میں ہونے والے خسارے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت سے ایک روز قبل سیکریٹری وزارت ریلوے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر ایک لاکھ 64 ہزار 127 مربع گز زمین دوبارہ حاصل کی گئی جبکہ ٹریک…
View On WordPress
















