خواتین کیلئے ناقص ڈیوائس بنانے پر امریکی کمپنی پر بھاری جرمانہ
خواتین کیلئے ناقص ڈیوائس بنانے پر امریکی کمپنی پر بھاری جرمانہ
گزشتہ ماہ اکتوبر میں ایک امریکی عدالت نے ملٹی نیشنل کمپنی ’جانسن اینڈ جانسن‘ کو دماغی مسائل کی دوا کے منفی اثرات پر پاکستانی کم سے کم 13 کھرب روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔
ملٹی نیشنل کمپنی پر امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کی عدالت نے ایک مرد کے ’بریسٹ‘ بڑھ جانے پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
عدالت میں متاثرہ شخص نے درخواست دائر کی تھی کہ انہوں نے ملٹی نیشنل کمپنی کی دماغی مسائل سے متعلق دوا…
View On WordPress













