پاکستان کی غیر مستحکم اقتصادی صورت حال پر بین الاقوامی زر فنڈ کا اظہار تشویش
اسلام آباد: بین الاقوامی زر فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کی اقتصادی صورت حال میں عدم استحکام بشمول بیرونی اور اندرونی مالی عدم توازن ،غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور اقتصادی و مالی امکانات کے لیے ابھرتے خطرات پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ آئی ایم ایف ایکزیکٹیو بورڈ نے حکومت سے کہا ہے کہ کلاں مع...






